وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

کوئٹہ:(ایچ آر این ڈبلیو) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، مزید پڑھیں

کراچی:ٹریفک حا دثہ سے 2خواتین ہلاک و5 زخمی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) ماڑی پور روڈ شنواری ہوٹل کے قریب ٹریفک حا دثہ 2 خواتین ہلاک و5 خواتین زخمی ہوگئی، ہلاک وزخمی ہونےوالوں کو ایمبولینس کےذریعےسول ہسپتال منتقل کیاگیا، ہلاک وزخمی ہونے والوں کی شناخت نامعلوم ہے.

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور:(ایچ آر این ڈبلیو) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔ پشاور اور گرد و نواح میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے جس نے موسم کو مزید پڑھیں

کورونا اتنی تیزی سے کیوں پھیلتا ہے، سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالی

لندن:(ایچ آر این ڈبلیو) کورونا وائرس نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے اس ننھے سے وائرس نے جہاں 11 لاکھ سے زائد انسانوں کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے وہیں کاروبار کا پہیہ بھی منجمد اور سماجی مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا محفل میلادؐ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو)گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں محفل میلاد ﷺ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام ’ تاجدارِ حرم‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کی لوگوں نے بھرپور پذیرائی کی۔عاطف اسلم نے حال ہی میں لاہور میں مزید پڑھیں

حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام مزید پڑھیں

سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

سکھر:(ایچ آر این ڈبلیو) پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (طارق گیدڑ گروپ) کے 2 دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق وفاقی ادارے کی خفیہ اطلاع پر سکھر مزید پڑھیں

پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، حماد اظہر

گوجرانوالہ: (ایچ آر این ڈبلیو)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، جب کہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی اکتوبر کی مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

(ایچ آر این ڈبلیو)نیب کا کہنا ہے کہ خردبرد کی جانے والی گندم کی مالیت تقریباً پچیس کروڑ روپے ہے۔نیب ذرائع کے مطابق گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس لیتے مزید پڑھیں

توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں