قیمتوں میں اضافے پر دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو)دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا معاملے پرصارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مہنگے دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ایسوسی ایشن کے چئیرمین کوکب اقبال نے بتایا مزید پڑھیں

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا کورونا سے انتقال

ملتان: ن(ایچ آر این ڈبلیو)شتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا کا شکار ہوئے تھے اور مزید پڑھیں

لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا کیس؛ دلہے کے میڈیکل ٹیسٹ کا حکم

راولپنڈی:(ایچ آر این ڈبلیو) لاہور ہائی کورٹ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کے کیس میں دلہے کا جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے ٹیکسلا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پردوستی کی سزا،لڑکی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹک ٹاک کی دوستی نوجوان لڑکی کےلیے بھانک سزا بن گئی، دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پنجرے میں بچی زہرہ کو قید کرکے کہا جاتا مرغا ڈانس کرکے دکھاؤ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)راولپنڈی میں طوطےاڑانےپر کم سن گھریلو ملازمہ زہرہ کو قتل کئے جانے کےکیس میں لرزہ خیزانکشافات سامنےآئےہیں۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کےاجلاس میں انکشاف کیاگیا ہےکہ زہرہ کے گال ، پیٹ ، ٹانگوں ، پوشیدہ اعضا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں

ٹیکسلا،لڑکی نے لڑکی سے عدالت میں پیش ہوکرشادی کرلی

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو) راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی، دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں عاصمہ بی بی نامی لڑکی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کر لی، دونوں نے عدالت میں پیش ہو مزید پڑھیں

بچن خاندان کےبعدانوپم کھیرکےاہل خانہ بھی کورونا میں مبتلا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے خاندان کے بعد اب بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کا خاندان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔حال ہی میں بھارتی اداکار انوپم کھیر کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ 50 سال کی ہو گئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ماہ نور بلوچ 14 جولائی 1970 کو بلوچستان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 50 سالہ فنکارہ نے 23 برس کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔1993 میں ڈرامہ سیریل ماروی میں فنی سفر کا آغاز کرنے مزید پڑھیں

ایس اوپیزپرعمل کریں گےتوانشااللہ وبا کا خاتمہ ہوجائےگا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ ایس اوپیزپرعمل کریں گے تو انشااللہ وبا کا خاتمہ ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم مزید پڑھیں