میانوالی: دو نوجوان دریائے سندھ میں‌نہاتے ہوئے ڈوب گئے

میانوالی‌(ایچ آر این ڈبلیو) میانوالی کے علاقے عیسٰ خیل میں دو نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔۔لاشوں کو نکال لیا گیا۔۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے واقعہ نواحی علاقے چھینہ پوڑا میں پیش آیا۔۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اہلکاروں مزید پڑھیں

دودھ کی قیمتوں میں اضافہ،صدرشاکرعمرگجرگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلستان جوہرکےعلاقےمیں پولیس کی کارروائی-ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کےصدرشاکرعمرگجرگرفتار۔پولیس نے”شاکرعمرگجر”کوگلستان جوہرمیں ملک شاپ سےگرفتارکیا۔شاکرعمر گجر کو دودھ کی قیمتیں بڑھانےکی وجہ سےگرفتارکیاگیا-

چاراہلکارکی معطلی،پولیس مافیا بھتہ وصولی میں پھرسے سرگرم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ روز سچل تھانے میں چار اہلکار کی معطلی اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس مافیا بھتہ اصولی میں پھر سے سرگرم-سچل میں ماضی کا بے تاج بادشاہ بیٹر نثار نے ایک بار پھر ایس ایچ او مزید پڑھیں

بجلی کی بندش،کے الیکٹرک نےمذکورہ صارفین سے معذرت کرلی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کےترجمان کےمطابق 12جولائی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اوستہ محمداور جھل مگسی کے درمیان 132KVٹرانسمیشن لائن کے 3ٹاورز شدید طوفانی ہواؤں اوربارش کی وجہ سے گرگئے جس کے باعث 132KVجھل مگسی گرڈاسٹیشن کو بجلی کی مزید پڑھیں

جعلی پیرنےکمسن لڑکےکودہکتےکوئلوں پرپررکھ دیا

مظفرگڑھ(ایچ آراین ڈبلیو)محمود کوٹ میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بچے کے والد مختیار احمد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے مزید پڑھیں

محنت کش مزدورکوباپ بیٹے نے ہاکی سے تشددکانشانہ بناڈالا

پتوکی(ایچ آراین ڈبلیو) مزدور کو پہلے نرسری مالک کے پاس محنت مزدوری نہ کرنا مہنگا پڑ گئی مزدور ابرار یوسف کو نرسری مالک ملزمان باپ بیٹے نے ہاکی سے تشدد کا نشانہ بنا دیا جس سے مزدور کا بازو ٹوٹ مزید پڑھیں

زچگی کےدوران ہلاک ہونےوالی خاتون کوسپرد خاک کردیا گیا

شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو) فیروز وٹواں کے جعلی کلینک میں زچگی کے دوران ہلاک ہونے والی خاتون آمنہ بی بی کو قصبہ بھکھی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا-ایک نجی ٹی وی کی روپورٹ کے مطابق جعلی کلینک کے مزید پڑھیں

اولین ترجیح مفاد عامہ کا دفاع،شہریوں کویکساں انصاف کی فراہمی ہے

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بسین تھانے میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس پر نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان میر افضل خان نے سخت نوٹس لیتے مزید پڑھیں

کراچی میں سیوریج کا نظام درہم برہم ،گٹر ابلنے لگے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہے،گلی محلوں میں گٹرابل رہےہیں، عثمان آباد میں اس وقت افسوس ناک صورتحال نظر آئی جب میت نکالنےکی جگہ پر بھی سیوریج کا پانی جمع تھا، علاقہ مکین بہت محتاط ہو مزید پڑھیں

ڈانٹنےپرگھریلوملازم نے مالک کا بچہ قتل کردیا

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فیصل آباد کےعلاقہ علامہ اقبال کالونی میں 7 سالہ بچے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم گھریلو ملزم نکلا جس نے ڈاٹنے پر مالک کا بچی قتل کر دیا۔ پولیس کی حراست مزید پڑھیں