SOPs کی خلاف ورزی،06 گاڑیوں کا چالان ہوگیا

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک پولیس کی SOPs کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف کارواٸیاں، 06 گاڑیوں کا چالان-تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ کی جانب سے ضلعی سطح تک ٹرانسپورٹ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے ایس مزید پڑھیں

غیرت کےنام پرقتل کےخلاف مختصرمیوزیکل فلم ریلیز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ ریلیزکردی گئی۔غیرت کےنام پرقتل کے خلاف بننے والی مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ کو بلوچستان میں فلمایا گیا ہے جس کےگانے کے ڈائریکٹر نبیل مزید پڑھیں

عائشہ منزل پل پر 2 بھائی ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عائشہ منزل پل پر ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔حادثے کے عینی شاہد فیروز خان نے بتایا کہ وہ ٹرک ڈرائیور ہے اس کی گاڑی پیچھے تھی اس نےدیکھا کہ موٹرسائیکل سوار2نوجوان پہلےپانی کےکین مزید پڑھیں

کورنگی میں پولیس اہلکار قاتلانہ حملےمیں شدیدزخمی ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر سے ڈیوٹی پر تھانے جاتے ہوئے ایک پولیس اہلکار دہشت گردوں کے مسلح حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق لانڈھی کا رہائشی پولیس کانسٹیبل اصغر مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنماعظمیٰ بخاری کےوالدانتقال کرگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنماعظمیٰ بخاری کےوالدانتقال کر گئے۔عظمی بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔گذشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سیدزاہد حسین بخاری اوروالدہ شاہدہ مظفرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا مزید پڑھیں

سگی پھوپھی نے 4 سالہ بھتیجی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے دارالحکومت میں سگی پھوپھی نے 4 سالہ بھتیجی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں سگی پھوپھی نے4سالہ بچی کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا شوق طالبعلم کی جان لے گیا

ایبٹ آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور طالب علم کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے باگن کے رہائشی طالبعلم عبد الصمد پسٹل ہاتھ میں لے کر ٹک ٹاک مزید پڑھیں

‘پیچھے تو دیکھو’ سے شہرت حاصل کرنے والا بچہ پاکستان کا کم عمر یوٹیوب اسٹار

(ایچ آراین ڈبلیو) سوشل میڈیا پر ‘پیچھے تو دیکھو’ جیسے ڈائلاگ سے شہرت حاصل کرنے والے کم عمر بچے احمد شاہ کو ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سلور اور گولڈ پلے بٹن سے نواز دیا۔یوٹیوب اپنے معروف مواد تیار مزید پڑھیں

چمن: بجلی کےکھمبے لگانےپر 2گروپوں میں تصادم، 2افراد جاں بحق

(ایچ آراین ڈبلیو) چمن میں بجلی کے سرکاری کھمبے لگانے پر 2 گروپوں میں تصام کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق چمن کے علاقے پرانہ چمن میں بجلی کے سرکاری کھمبے نصب کرنے مزید پڑھیں

چھٹوپیرکےپاس سے14سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)ٹنڈو جام کے قریب درگاہ چھٹو پیر کے پاس سے 14 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد-حیدرآباد گاوں کے رہائشیوں نے پانی سے گزرتے وقت لاش کو باہر نکالا-لاش کی شناخت مٹیاری کے گاوں سومار سولنگی کے مزید پڑھیں