بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے، مفتی محمدنعیم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے،بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے، حکومت بتائے ،بغیر بجٹ میں حصے کے اہل مدارس خوداصلاحات کرنے کو تیار ہیں،اصلاحات کے مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر،صفائی ستھرائی کے انتظامات کاجائزہ،اجلاس کی صدارت

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو) میونسپل کمشنر محمد علی شیخ نے صفائی ستھرائی کے انتظامات کے جائزہ کیلئے اجلاس کی صدارت کی ‘ سینیٹری انسپکٹرز کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار ‘ محنت اور ایمانداری کیساتھ فرائض انجام مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کےبچوں کےعلاج کیلئےدونیشن کیمپ کاانعقاد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دعوت اسلامی کی جانب سے گلستان جوہر میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے علاج کے لیے بلڈ ڈونیشن کا کیمپ لگایا گیا اس کیمپ کا افتتاح رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی نے کیا اس موقع پر چیئرمین احترام مزید پڑھیں

جوان بچیوں پرداماد کا تشدد،ایس ایچ اونے کوئی کارروائی نہیں کی

آرائیں والا(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سناواں کی حدود بستی آرائیں والا میں خادم حسین بلوچ اور اس کے جوان بچیوں داماد پر وحشیانہ تشدد قتل کرنے کا منصوبہ ناکام پولیس کو درخواست دینے پر بھی ایس ایچ او کاروائی نہیں کی مزید پڑھیں

سیدناامیرحمزہ رضی اللہ عنہ کی اسلام کیلئےخدمات بےمثال ہیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر شھداء اُحد کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

پیرمحل،لڑکی اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا شکار

پیرمحل(ایچ آراین ڈبلیو)نواحی گاؤں 665/6گ ب سے لڑکی اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا شکار، پولیس کا متاثرہ لڑکی کے ورثاء سے درخواست لینے سے انکار-تھانہ چٹیانہ اور تھانہ صدر دو دن گزرنے پر بھی حد کا تعین نہ کر مزید پڑھیں

قادیانی اسلام،وطن دونوں کےغداراوربدترین کافرہیں،سیدبدرعلی شاہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شفا خانہ سیدالشہداء حضرت امیرحمزہؓ پرپیر عثمان غنی کے زیرسرپرستی منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس اور سالانہ عرس مبارک حضرت امیرحمزہؓ سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ قادیانی اور موجودہ مبلغ اسلام،مجاہدختم نبوت پروفیسرعرفان محمودبرق نے کہاہے مزید پڑھیں

مولانا نورانی کی نہ جھکنے،نہ بکنے کی ادا باعث فخرہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائد ملت اسلامیہ حضرت علامہ امام الشاہ احمدنورانیؒ کی نہ جھکنے اور نہ بکنے کی اداہمارے لئے فخرکا باعث ہے،انہوں نے سیاست اور شرافت کو یکجاکرکے لوگوں کے اس وہم کو مٹادیاکہ سیاست علماء کے لئے شجرممنوعہ ہے، مزید پڑھیں

بجٹ کی تیاری کے حوالے سے میٹنگزکاسلسلہ جاری

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے میٹنگز کا سلسلہ جاری ‘ آمدنی کے اہداف مقرر کرنے سمیت جاری اور نئی ترقیاتی اسکیموں پر مشاورت ‘ چیئرمین فنانس کمیٹی کی جانب سے ذرائع آمدن مزید پڑھیں

راجن پور،موٹروے پولیس نے 11سالہ مصطفی کووالد سے ملوادیا

راجن پور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب سےبھاگےہوئے11سالہ مصطفٰی کو والد سےملوادیا-ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق 20 روزپہلے گاؤں فاضل پور ضلع راجن پور پنجاب سے گیارہ سالہ مصطفی کو اس کے والد غلام حسین نے ناپسندیدہ سرگرمیوں پر طمانچہ مزید پڑھیں