سانگھڑ: پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت مستحق گھروں تک راشن کی فراہمی

سانگھڑ(ایچ آراین ڈبلیو)سانگھڑ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مختلف غیر مزید پڑھیں

ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کے خلاف ایدھی سینٹر لاڑکانہ بند کر دیا گیا

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﺶِ ﻧﻈﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﻨﺲ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻮ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺯﺩﻭﮐﻮﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﻨﺲ ﺳﺮﻭﺱ ﻏﯿﺮ مزید پڑھیں

میڈیا انڈسٹری میں ورکرز کو تین تین ماہ تک تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں، لیاقت ساہی

کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) مزدور رہنما لیا قت علی ساہی سیکریٹری جنرل ڈیمو کریٹک ورکرز فیڈیشن نے ملک کی موجودہ صورتحال میں محنت کشوں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت میڈیا انڈسٹری ریاست مزید پڑھیں

مسلسل کاروباری بندش سے تاجروں کیلئے اعصاب شکن صورتحال پیدا ہوگئی، عتیق میر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا وائرس درمیانے اور نچلے درجے کے تاجروں کیلئے معاشی عذاب بن گیا، ایک ماہ کی مسلسل کاروباری بندش سے تاجروں کیلئے اعصاب شکن صورتحال پیدا ہوگئی، بیشتر تاجر رواں ماہ ملازمین کو تنخواہیں دینے کی سکت سے مزید پڑھیں

سانگھڑ ۔سماجی ادارے ہینڈز کی جانب سے 2 سو مستحق خاندانوں کو راشن تقسیم کیا گیا

سانگھڑ (ایچ آراین ڈبلیو) سماجی ادارے ہینڈز کی جانب سے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر 2 سو خاندانوں کو اشیاء خوردونوش راشن کی صورت میں رات گئے ان گھروں تک پہنچایا گیا اس سلسلے میں سماجی ادارے ہینڈز مزید پڑھیں

چند ہزارراشن بنا کر سیاسی رہنماوں اور کارکنان کو نوزانا نفرت و تعصب کی اعلی مثال ہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق رکن اسمبلی کامران اختر نے کہا کہ ہم بطور اہلیان کراچی سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں لاک ڈاون کی وجہ سے شہر کی 60 سے 70 فیصد آبادی انتہائ پریشانی میں مبتلا ہیں بے مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی ریسپونس پروگرام میں رقوم کی تقسیم

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) پی آر اور عمرکوٹ‌ پولیس کے مطابق پولیس کی زیرنگرانی ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی ریسپونس پروگرام کے تحت مستفید ہونے والوں میں رقوم کی تقسیم جسکی تفصیل ذیل میں درج ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر بھارتی جیلوں میں بے گناہ پاکستانی مچھیروں کو آزاد کیا جائے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انصار برنی انٹرنیشنل ٹرسٹ سربراہ و سابقہ مشیر خاص یونائیٹڈ نیشن ایڈووکیٹ انصار برنی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت کے مختلف جیلوں میں سالوں سے قید سلاسل 60 سے زائد بے گناہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ ملک و قوم کی خدمت سے عبارت ہے، سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ ملک و قوم کی خدمت سے عبارت ہے ۔ وفاق اور سندھ اس وقت لڑائی میں مصروف ہیں ۔ مزید پڑھیں

بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور( ایچ آراین ڈبلیو )”بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں تاکہ وہ نومبر میں ہورہی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کے لیئے مزید پڑھیں