جیکب آباد پولیس کی کارروائی،ریلوے ٹریک اڑانے والے ملزمان گرفتار

جیکب آباد(ایچ آراین ڈبلیو) جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ریلوے ٹریک کو اڑانے والے تین دہشتگرد گرفتار ، گرفتار دہشتگردوں سے تین کلو بارودی مواد برآمد ، تھانہ دودا پور میں مقدمہ درج کرلیا گیا-نجی ٹی مزید پڑھیں

کلبھوشن کو سزائے موت دی جائے گی،سرتاج عزیز

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) مشیرامورخارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ را کے ایجنٹ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پربھارت کی جانب سے ملنے والی درخواست اورعالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیارکا جائزہ لے رہے ہیں ، کلبھوشن یادیو مزید پڑھیں

کراچی میں‌منشیات فروشوں‌ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 منشیات فروش گرفتار

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں‌جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارروائیاں‌ جاری ہیں. بلدیہ ٹاؤن حاجی قاسم کالونی میں پولیس کارروائی کے دوران 2 ملزمان پکڑے گئے.ملزمان کے قبضے سے چرس برآمد ہوئی۔۔۔دونوں‌ کو مزید کارروائی کیلئے تھانے مزید پڑھیں

کلفٹن، دودریا کے قریب گاڑی کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار جاں‌بحق، ڈرائیورفرار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں‌کلفٹن، دو دریا کے قریب المناک ٹریفک حادثے میں تیزرفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی، حادثے میں‌ موٹرسائیکل پر سوار 2 نوجوان موقع پر ہی جاں‌بحق ہوگئے، گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا. مرنے والوں‌ مزید پڑھیں

سابق ترجمان ٹی ٹی پی احسان اللہ احسان کےخلاف پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن

پشاور (بولونیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے. یہ پٹیشن آرمی پبلک اسکول شہدا فورم نے دائر کی ہے. اسکول پر مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن سے پوچھ گچھ کے لیے ایران کی پاکستان سے درخواست

لندن (بولونیوز) ایرانی حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے پوچھ گچھ کے لیے پاکستانی حکام سے درخواست کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ایرانی قونصل جنرل نے کیا ہے. برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کلبھوشن کو بچانے کے لیے مودی سرکار کے جتن، عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا

ممبئی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ مودی سرکار ایک بار پھر اپنے جاسوس کو بچانے کیلئے بھاگ دوڑ میں‌لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان میں پھانسی کی سزاپانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا رکوانے کیلئےعالمی عدالت انصاف سے رجوع مزید پڑھیں