لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،دولہااوروالد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایچ او کھوکھراپارسردار عباسی کی دبنگ کارروائی،گزشتہ رات کھوکھراپار کے علاقے الشمس ہوٹل کے پاس باراتیوں کی لاک ڈاوٴن کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج قانونی کارروائی شروع کردی-دولہا عطاء رحمن والد عبدالرحمن اور باراتیوں کےخلاف ایف آئی ار202/21 مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان فرار ہے پولیس گرفتاری کیلئےچھاپےماررہی ہے-گزشہ رات ایس او پی اور لاک ڈاوٴن کی خلاف ورزی پر کھوکھراپار پولیس نے ایکشن لیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں