کلین اینڈ گرین،یاسرگیلانی کی سی ای اوایل ڈبلیوایم سی رافیہ حیدرسے ملاقات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کلین اینڈ گرین لاہور کیلئے چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی کی سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافیہ حیدرسےملاقات-ملاقات میں شہرمیں صفائی ستھرائی اورشجرکاری کےحوالےسےتبادلہ خیال کیا-صوبائی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین لاہورمہم کامیاب بنانےکیلئےعمل کر کام کرنے پر اتفاق کیا-چیئرمین پی ایچ اے نے دہلی دروازہ، شاہدرہ اور روی پل کے علاقوں کی صفائی ستھرائی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے تجویز پیش کیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافیہ حیدر کی چیئرمین پی ایچ اے کو مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کرائی-

اپنا تبصرہ بھیجیں