بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال پر جے یوآئی کا ردعمل سامنے آگیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال پر جے یو آئی کا ردعمل سامنے آگیا-مولانا عبدالغفورحیدری کی پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے لاہور میں اہم ملاقات ۔مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر مولانا فضل الرحمان کو تفصیلات سے اگاہ کیا-جے یو آئی نے جام کمال کی حمایت کی درخواست پر معذرت کرلی-جے یو آئی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست سمت میں ہیں-تین سال تک جام کمال نے غیر جمہوری رویہ اپنایا-جام حکومت کا اپوزیشن سمیت اپنے اتحادیوں سے بھی غیر مناسب رویہ رہا-

اپنا تبصرہ بھیجیں