کینو کی ایکسپورٹ سے ملک کو حالیہ سیزن میں 16 کروڈ ڈالڑ کا زمبادلہ حاصل ہوا ہے ، چویدری شعیب احمد بسرا

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو) کینو کی ایکسپورٹ کا عمل مکمل ہوگیا، 15 ہزار کینٹرز کے زریعے دینا بھر میں 3 لاکھ 21 ہزار 490 ٹن کینو بجھوائے گیا،ملک کو زرمبالہ کی صورت میں 16 کروڑ ڈالڑ حاصل ہوا ہیں ،موسمی تبدیلی کے باعث اپکسپوٹر ، کسانوں کو بڑا نقصان ہوا، صرف 25 فیصد کینو A کوالٹی کی پیدوار ہوسکی،ان خیالات کا اظہار سابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی و سینر وائس چیرمین فروٹ اینڈ ویجٹیبل پاکستان چویدری شعیب احمد بسرا نے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے بتایا کہ حالیہ ایکسپورٹ سیزن کینو 2024 کے اختتام تک پاکستان سی پوٹ کے زریعے 1 لاکھ 58 ہزار 355 ٹن جبکہ بائی روڑ 1 لاکھ 71 ہزار 748 ٹن کینو دنیا کے مختلف ممالک کو بجھوائے گیا ہیں ،سی پوٹ کے زریعے سب سے زیادہ کینو یو اے ای جبکہ بائی روڈ افغانستان گیا ہیں ، چویدری شعیب احمد بسرا نے بتایا کہ بائی سی پوٹ کے زریعے یو اے ای کو 1800 سو کینٹرر، فلپائن 650، عمان 450، روس 475, سعودی عرب 450, سری لنکا 470, انڈونیشا 500، بنکلادیش 240,یوکرائن 153 بیلاروس 55, برطانیہ 127 کینڈا 5 , عراق 175,
کینٹرز بجھوائے گئے ہیں ، چویدری شعیب احمد بسرا نے بتایاکہ امسال بائی روڑ پاکستان سے افغانستان ، ازبکستان ، قازستان کو 800 کینٹرز ، بجھوائے گئے ہیں، منسٹری آف کامرس پاکستان کی جانب سے کینو سیزن 2024 کا کیلئے 4 لاکھ ٹن کینو ایکسپورٹ کرنے کا ہدف دیا تھا،جس سے 30 کروڑ ڈالڑ کی آمدنی متوقع تھی ،مگر موسمی تبدیلی کے باعث دئیے گیا ٹارگٹ سے 78 ہزار 510 ٹن کینو کم ایکسپورٹ ہوا ہیں جبکہ 14 کروڈ ڈالڑ کی آمدنی نہ ہوسکی ، چویدری شعیب احمد بسرا نے بتایاکہ حکومتی ادارے کی عدم توجہ کے باعث زمینداروں اور ایکسپورٹ حضرات کو نقصان اٹھانے پڑا ہیں ،اگر حکومتی ادارے بروقت اقدام اٹھائے اور زمینداروں کو بروقت آگاہ کی فراہمی کو یقینی بنائے ،تاکہ آئندہ سال کینو کی پیدوار میں اصافہ اور A گریڈ کو زیادہ سے زیادہ حاصل کیا جائے سکے،