شناختی کارڈرکھ کرخون دینے کا انکشاف،عوام کیلئے عذاب کا گھر

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)ریجنل بلڈ بینک سینٹر خیرپورعوام کےلیےعذاب گھر بن گیا بلڈ بینک انتظامیہ دوردرازعلاقوں سے آئے ہوئے غریب لوگوں کے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ گروی رکھ کر بلڈ دینے کا انکشاف. شناختی کارڈ واپس مانگنے پر خون دینے سے انکار کرتے ہوئے بلڈ بینک انتظامیہ نے خون کے سیمپل ہی واپس کردیئے. پکاچانگ سے آنے والے غریب دیہاتی کلیم اللہ کی بیوی لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں گذشتہ رات سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں