دبئی ائیرپورٹ کے تمام آپریشنز المکتوم ائیرپورٹ منتقل کرنے کا منصوبہ

دبئی (ایچ آر این ڈبلیو) دبئی ائیرپورٹ کے تمام آپریشنز اگلے 10 سال میں دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر دبئی ائیرپورٹ کی مزید پڑھیں

بھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے ایتھیلین آکسائیڈ کا انکشاف

دہلی (ایچ آر این ڈبلیو) بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کا انسانی صحت سے کھلواڑ۔۔ یورپی یونین کا بھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے ایتھیلین آکسائیڈ کی موجودگی کا انکشاف، یورپی یونین برائے فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بھارتی مزید پڑھیں

بھارت میں‌انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

دہلی (ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں اقلیتیں خصوصاً مسلمان، شعبہ صحافت سے منسلک لوگ، سیاسی مخالفین، خواتین اور معاشرے کے دیگر شعبوں سے منسلک افراد مودی حکومت کے مظالم کا شکار ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رپورٹ برائے دوہزار مزید پڑھیں

برطانیہ، بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

لندن (ایچ آر این ڈبلیو) برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

عراقی ٹک ٹاکرکو گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

بغداد (ایچ آراین ڈبلیو) عراقی ٹک ٹاک سٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر غفران سوادی عرف ام فہد کو انکے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ام فہد کو نامعلوم مسلح افراد نے بغداد کے زیونا ڈسٹرکٹ میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ (ایچ آر این ڈبلیو) اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں، چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا

واشنگٹن(ایچ آر این ڈبلیو) میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دو سال کا سب سے بڑا نقصان ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے محرومی کی صورت میں ہوا، میٹا کمپنی نے اپنی مزید پڑھیں

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

نئی دہلی(ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور مزید پڑھیں

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ(ایچ آر این ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی، عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: راہول گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی قدآور شخصیات کی نشستوں پر مقابلہ

نیودہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں میں لوک سبھا کی 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ 60.96 رہا۔ بھارت میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مزید پڑھیں