مشرقی ریجن،سنیچر سے کنگ فہد روڈکی اصلاح ومرمت شروع ہوگئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ ٹریفک نے کنگ فہد روڈ کی اصلاح و مرمت کا کام شروع ہونے کے بعد شہریوں کیلئے ہدایت جاری کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی جانب سے شہریوں کےلیے مزید پڑھیں

اینٹی ٹینک ہتھیاروں کی ضرورت ہے، فلائٹ کی نہیں،امریکا کو جواب

کیف(ایچ آراین ڈبلیو)یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکا کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں دارالحکومت ہی میں رہوں گا، کیونکہ لڑائی یہاں ہو رہی ہے۔کیف سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوکرین کے صدر زیلنسکی نےبتایا کہ ہم مزید پڑھیں

بحیرہ احمرمیں غرق ہونیوالے قدیم جہاز کی باقیات دریافت کرلیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی غوطہ خوروں نے بحیرہ احمرمیں غرق ہونےوالےقدیم جہاز کی باقیات دریافت کرلیں۔بحیرہ احمر میں ڈوبنے کے قدیم جہاز سعودی غوطہ خوروں نے تلاش کرلیا جسے محکمہ آثار قدیمہ طویل عرصے سے ڈھونڈ رہا تھا۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

داکراؤن میں استعمال ہونیوالی 2 لاکھ ڈالرز مالیت کی نوادرات چوری ہوگئیں

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی مشہور سیریز دا کراؤن میں استعمال ہونے والی 2 لاکھ ڈالرز مالیت کی نوادرات چوری ہوگئیں، نیٹ فلکس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چوری ہونے والی نادر اشیا کی تعداد 350 مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کیخلاف روس کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

یوکرین(ایچ آراین ڈبلیو)روسی حکومت نےجنگ کیخلاف مظاہرے کرنیوالے1400افراد کوگرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق  روس کے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، مظاہرین نے روسی حکومت جنگ ختم کرنےکا مطالبہ کیا۔جبکہ حکومت نے مزید پڑھیں

رمضان المبارک 1443کی تیاریاں،شیخ السدیس نے سینئراماموں کا اجلاس طلب کرلیا

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)رمضان المبارک 1443 کی تیاریوں کے سلسلہ میں صدر شیخ السدیس نے حرمین شریفین کے سینئراماموں کےاجلاس کی میزبانی کی تاکہ ائمہ اور موذن سےمتعلق امور پرتبادلہ خیال کیاجاسکے۔اسم اجلاس میں شیخ سعود الشریم، شیخ صالح الحمید، مزید پڑھیں

روسی افواج نے چرنوبل نیوکلیئر پلانٹ پر قبضہ کرلیا

روس(ایچ آراین ڈبلیو)روسی افواج نےیوکرین کےچرنوبل نیوکلیئرپاور پلانٹ پرقبضہ کرلیا،جس کی تصدیق یوکرین کے صدارتی دفتر نے بھی کردی ہے-یوکرین کے صدارتی دفتر کے ایک مشیر میخلو پودلیک نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ روسی افواج نے چرنوبل نیوکلیئر مزید پڑھیں

امریکی صدرجوبائیڈن نے روس پر نئی سنگین پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی سنگین پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس کو یوکرین پر بلا مزید پڑھیں

سعودی عرب، مسافر کتنی نقد رقم اور زیورات لا سکتے ہیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے فضائی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے مسافروں کو مملکت میں کسٹم قوانین کے بارے میں مطلع کرتے رہیں۔اس حوالے سے سوال ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مملکت آنے یا مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پرحملے میں 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوگئے

کیف (ایچ آراین ڈبلیو) روس نے یوکرین پرحملے میں 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے حکام نے روس کی مزید پڑھیں