سعودی حکومت نے الیکٹرانک کارکمپنی کی تجویزپرغورشروع کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے مملکت میں الیکٹرانک کار ساز کمپنی کے قیام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس سلسلسے میں مشاورت کے لیے مشیران کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں خود کش بم دھماکے میں 30 طلبا ہلاک، 60 زخمی

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش بمبار نے بارود سے بھرے ٹرک کو گیسٹ ہاؤس سے اس وقت ٹکرا دیا جب وہاں مسافر روزہ افطار کر رہے تھے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 60 زخمی مزید پڑھیں

تمباکونوشی سے پاک نسل پروان چڑھانے کا فیصلہ کرلیا،نیوزی لینڈ

ویلنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)نیوزی لینڈ نے تمباکو نوشی سے پاک نسل پروان چڑھانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے-تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں 2004 کے بعد سے پیدا ہونے والے شہریوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی کے سلسلے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور گزشتہ روز سونے مزید پڑھیں

رمضان کے آخری عشرے اورعیدپرکرفیونہیں لگے گا،سعودی حکومت

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ رمضان کے آخری عشرے اور عید پر کرفیو نہیں لگے گا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کرفیو مزید پڑھیں

امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا نے کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال پر اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی۔امریکہ نے لیول 4 ٹریول ہیلتھ نوٹس جاری کیا ہے جس میں امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے مزید پڑھیں

بھارت،آکسیجن کی قلت امن و امان کے مسائل بھی کھڑے کرنے لگی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں کرونا وائرس کاخوفناک پھیلاؤ اور آکسیجن کی قلت امن و امان کے مسائل بھی کھڑے کرنے لگی، ریاست گجرات میں آکسیجن سلنڈر کےمعاملےپردوگروپوں میں تصادم ہوگیا جس کے دوران فائرنگ بھی ہوئی۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے سعودی عرب ایران سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، سعودی عرب ایران کو مشکل صورت حال میں نہیں دیکھنا چاہتا۔ سعودی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد مزید پڑھیں

چاقو بردار شخص کا اسکول پر حملہ، 16 بچے اور 2 استاد زخمی

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)چین میں پرائمری اسکول میں ایک چاقو بردار شخص نے زبردستی اندر داخل ہوکر بچوں پر حملہ کردیا جب کہ بچوں کو بچانے کے لیے آنے والے دو اساتذہ کو بھی زخمی کردیا۔چین کے خود مختار علاقے گوانگشی مزید پڑھیں

کورونا بھارت میں 2 لاکھ سے زائد قیمتی زندگیاں کھا گیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بدھ کو ایک دن میں سب سے زیادہ 3ہزار293اموات کے نتیجے میں بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز مزید پڑھیں