ہیومن رائٹس واچ کی مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی اپنی سالانہ رپورٹ میں مذمت

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے مزید پڑھیں

بریڈ فورڈ: برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستانی ریسٹورنٹ کا دورہ، چٹ پٹے کھانوں، فالودے کی دعوت اڑائی

بریڈ فورڈ: (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ نے بریڈ فورڈ میں پاکستانی ریسٹورنٹ کا دورہ کیا اور فالودے کی دعوت اڑائی۔ شاہی جوڑے نے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان سے ملاقات بھی کی۔شاہی خاندان میں جاری کشیدگی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی امریکی سینیٹ کو ارسال

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو ایوان بالا سینیٹ کو ارسال کردیا ہے جس کا منگل سے آغاز ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے صدر مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

:(ایچ آراین ڈبلیو)ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار اور قابض بھارتی فوج کی جانب سے جاری مظالم مزید پڑھیں

برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی متاثر

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں بھی تیز آندھی اور سیلاب سے فیری سروس معطل کرنا پڑی۔برطانیہ کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان برینڈن کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کو ’ٹرمپ ڈیل‘ سے تبدیل کرنے پر امریکا اور برطانیہ یکجا

واشنگٹن/ برطانیہ / تہران:(ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے ایران کیساتھ عالمی جوہری معاہدے کو ’ ٹرمپ ڈیل‘ سے تبدیل کرنے کی تجویز کے بعد امریکی صدر نے بھی اپنی حمایت کا یقین دلا دیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی فوجی کی ساتھی اہلکار کو قتل کرنے کے بعد خود کشی

سری نگر:(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھی کانسٹیبل کو سرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے قتل کیا اور خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

متنازعہ قانون پرخاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) مسلم مخالف متنازعہ قانون پرخاموشی اختیارکرنے پربالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کوان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو خود مختار زندگی گزارنے کی اجازت دیدی

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے خود مختار زندگی گزارنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ’کچھ وقت‘ کے لیے شاہی جوڑے کو اپنی خواہش پوری کرنے کی اجازت دے دی تاہم ملکہ برطانیہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ نے متنازع شہریت قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ قانون مزید پڑھیں