لندن میں ہالی وڈ فلم “1917” کا رنگا رنگ پریمئیر، شہزادہ چارلس کی بھی شرکت

لندن: ( ایچ آر این ڈبلیو) لندن میں ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم “1917” کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا، ہالی وڈ ستاروں کے ساتھ شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے بھی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔پہلی مزید پڑھیں

بھارت: ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگا دی گئی

نئی دہلی: ( ایچ آر این ڈبلیو)بھارت کی سب سے بڑی ریاستوں میں سے ایک ریاست اتر پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگا دی گئی۔23 سالہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: خواتین بھارتی فوجیوں کی جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھنے لگیں

سرینگر:( ایچ آر این ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں حوا کی بیٹیاں قابض بھارتی فوجیوں کی جنسی درندگی کی نذر ہونے لگیں۔ جنسی ہوس، عصمت دری، چیختی چلاتی حوا کی بیٹیاں کو قابض بھارتی اپنی جنسی ہوس کا نشانے بنانے لگے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان بویا میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

وزیرستان(ایچ آراین ڈبلیو)شمالی وزیرستان کے علاقے بویا سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وہاں پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اہم کاروائی کی ہے۔وہاں چارکل نامی گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ملیں۔ پاک فوج نےفوری طورپروہاں مزید پڑھیں

جلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقی

کابل: (ایچ آر این ڈبلیو) جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملے کے بعد افغانستان میں صحت عامہ کے لیے جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا گیا۔’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق مزید پڑھیں

برفانی تودے گرنے کے دو مختلف واقعات، چار بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: (ایچ آر این ڈبلیو) بھارتی فوج کے چار اہلکار دو مختلف واقعات میں برفانی تودوں کے گرنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ برفانی تودے گرنے کا پہلا واقعہ تنگدھار سیکٹر میں پیش آیا جبکہ دوسرا مزید پڑھیں

‘محمد” برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام

‘لندن: (ایچ آر این ڈبلیو) محمد نام کو برطانیہ میں یہ اعزاز مسلسل تیسرے سال حاصل ہوا ہے اور وہاں اسے لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست مزید پڑھیں

بھارتی فورس کے مسلم اہلکار نے 5 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

رائے پور:(ایچ آر این ڈبلیو) انڈین بارڈر فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے، بعد ازاں اہلکار نے خود کو بھی گولی مار کر مزید پڑھیں

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا

کیلی فورنیا: (ایچ آر این ڈبلیو) امریکا میں محو پرواز طیارے میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیدیا جس کا نام جائے پیدائش کی مناسبت ’اسکائی‘ یعنی آسمان رکھ دیا گیا ہے۔فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی امریکن مزید پڑھیں

برطانوی بینڈ کا نئے البم میں امجد صابری کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان

لندن: (ایچ آر این ڈبلیو) معروف برطانوی راک بینڈ ’کولڈ پلے‘ نے امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں اپنی نئے آنے والے البم میں شامل کرکے خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ مزید پڑھیں