ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک

نیروبی(ایچ آراین ڈبلیو) کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آرمی فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) ایک امریکی تحقیقاتی ادارے ’دی انٹرسیپٹ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے صحافیوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ غزہ پر اسرائیل کے حملے پر اپنے مضامین میں “نسل کشی”، “فلسطین”، “قتل مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں پولنگ ہورہی ہے، بھارتی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کے اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے درمیان مقابلہ ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے

تہران(ایچ آراین ڈبلیو) ایران نے میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے تمام ڈرونز مار گرائے ہیں اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، تین ایرانی حکام نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو میں تصدیق کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے

تہران(ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا، اسرائیلی حملے کے بعد تہران سمیت متعدد شہروں میں پروازیں معطل کردی گئیں، عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد مزید پڑھیں

چاقو حملے کے دوران زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو آسٹریلیا کا مستقل ویزا دیا جائے گا

سڈنی (ایچ آراین ڈبلیو) آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البانیس نے چاقو حملے کے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکش کر دی۔ وزیر اعظم انتھونی البانیس نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی جنکشن کے چاقو حملے کے دوران مزید پڑھیں

چین اور امریکا میں تناؤ کم، امریکی وزیرخارجہ چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ چین کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ چین وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں مزید پڑھیں

حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، حج فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا، وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل کرلیے، حج آپریشن کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر چڑھائی کر دی، انسانی حقوق کی تنظمیں چیخ پڑیں

نیو دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مودی سرکار کا سوشل میڈیا پر بلا جواز کریک ڈاؤن، الیکشن سے قبل مودی سرکار نے پورے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا، حالیہ ڈیجیٹل دور میں مودی سرکار اپنے خلاف مزید پڑھیں

ایرانی سفارتخانے پر حملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر

انقرہ (ایچ آر این ڈبلیو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے اسرائیل نے عالمی قانون اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی۔اپنے بیان میں ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں