ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس دفعہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں مزید پڑھیں

عدلیہ کی پالیسی امور میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت سے متعلق مزید پڑھیں

وکلا پر لاٹھی چارج انسوگیس شیلنگ قابل مذمت ہے،اقبال ساند

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں وکلاء پر لاٹھی چارج انسو گیس شیلنگ قابل مزمت ہے۔وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان مفاہمت کرانا پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کی زمہ داری تھی۔حکومت کی زمہ داری ہوتی ہے کہ عوام مزید پڑھیں

کالےکوٹ والوں نےخوداپنا تقدس پامال کیا،فردوس عاشق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ایک نجی مزید پڑھیں

بھارت کوانتہا پسند ہندوریاست میں تبدیل کرنا دوقومی نظریےکی حقانیت پرمہرہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں تبدیل کرنا دو قومی نظریے کی حقانیت پر مہر ہے، متنازعہ شہریت بل نام نہاد جمہوریت اور بھارتی سیکولرازم کو جھوٹ ثابت مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبعیت بدستورناساز،بولنے میں مشکلات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف کے باعث سابق صدر کو بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری تکلیف کے باعث ذیادہ دیر مزید پڑھیں

عدالت نےشہبازشریف خاندان کےاثاثےمنجمد کرنےکا حکم دیدیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت نے نیب کی اثاثے منجمد کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف سمیت ان کے خاندان کے تمام افراد کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

مخالفین سن لیں،علاج کےبعد آصف زرداری کھلاڑی کا شکارکریگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مخالفین سن لیں، علاج کے بعد آصف زرداری کھلاڑی کا شکار کرے گا، کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، یہ حکومت کا آخری سال ہے۔ ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

وزارتوں،ڈویژنزکی بیوروکریسی میں ایک بارپھراکھاڑپچھاڑکا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت نے اہم وزارتوں اور ڈویژنز کی بیوروکریسی میں ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا۔مختلف اہم وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں میں نئے سربراہان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال ساڑھے9 ہزار افراد ایڈز سے متاثر ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ملک میں رواں سال اب تک 9 ہزار 565 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا ہے محض سندھ کے شہر لاڑکانہ مزید پڑھیں