غداری کیس کے الفاظ نےلوگوں کےجذبات مجروح کئے، خواجہ اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ سنگین غداری کیس کے تحریری فیصلے میں استعمال ہونے الفاظ سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ، کیس میں پرویز مشرف کو اپنی صفائی دینے کا موقع مزید پڑھیں

ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاستدانوں کو جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پاکستان اور فوج کا اہم مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش،جسٹس گلزارچیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) جسٹس گلزار احمد 2 سال ایک ماہ اور دس دن تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے۔جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں۔ وہ ناصرف چوٹی کے وکیل رہے بلکہ بحیثیت مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ، شرکت نہ کرنے سے بدنامی ہوئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان کے بعد وزیر خارجہ کی جانب سے بھی کوالالمپور سمٹ ملائشیا میں شرکت منسوخ کرنے سے حکومت کی اندرون اور بیرون ملک بدنامی ہوئی جبکہ دفتر خارجہ کو اعتماد میں نہ لینے سے مزید پڑھیں

اداروں کے درمیان محاذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے،اسلم بیگ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے اداروں کے درمیان غیر اعلانیہ جنگ کو ملکی سلامتی اور بقا کے حوالے سے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوشتہ دیوار پڑھیں اور اپنی عزت، مزید پڑھیں

کسی فالزفلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی توپاکستانی افواج تیار ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی فالز فلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی گئی تو پاکستانی افواج تیار ہیں، حملہ آور ہونے کی کوشش پر مناسب جواب دیا جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

پاکستان نےاقلیتوں پرظلم وستم کے بھارتی الزامات کومستردکردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاکہ گزشتہ دہائیوں میں پاکستان میں اقلیتی برادری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےایک بیان میں کہاکہ گزشتہ دہائیوں میں پاکستان میں اقلیتی برادری کی شرح میں اضافہ مزید پڑھیں

پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی فیصلے کی کاپی صرف وزارت داخلہ کے نمائندے مزید پڑھیں

قومی شاہرات پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)قومی شاہرات پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری پر بسوں کو 10 ہزار اور کار کو 2500 روپے جرمانہ ہوگا۔ پبلک سروس میں مسافروں کی اوورلوڈنگ پر 5 ہزار روپے جرمانہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے منسوب خبر غلط، بے بنیاد اور من گھڑت ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) عدالت عالیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب میڈیا پر نشر کی گئی خبر غلط، بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اہم بیان مزید پڑھیں