چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت کورونا پر آل پارٹی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت کورونا پر آل پارٹی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ویڈیو لنک پر منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری ہیلتھ کیپٹن (ر) عثمان اور نبیل مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن D-2144/2020 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی منفعت لینے والے 108 پولیس آفسران واہلکار ملازمت سے برطرف

بنوں(ایچ آراین ڈبلیو)‌ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی منفعت لینے والے 108 پولیس آفسران و ہکاران کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ان اہلکاروں پر الزام تھا کہ ان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سینیٹر میاں رضاربانی کی ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سینیٹر میاں رضاربانی کی ملاقات، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر میاں رضا ربانی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے حوالے سے بھی مزید پڑھیں

غیرملکی تبلیغی مہمانوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے پرعزت و احترام سے اسلام اباد پہنچا دیئے گئے

تخت بھائی (ایچ آراین ڈبلیو) تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر تخت بھائی (مردان) میں 63 غیرملکی تبلیغی مہمانوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر گزشتہ شب عزت و احترام سے اسلام اباد پہنچا دیئے گئے. تبلیغی مرکز میں قائم قرنطینہ سنٹر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کارکردگی نہ دکھانے والے وزرا کی کابینہ سے چھٹی کا فیصلہ

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان اپنی ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش ہیں اور توقعات کے مطابق کارکردگی نہ مزید پڑھیں

آج شرح اموات میں زیادہ اضافہ، وفاق پورے ملک کے غریب عوام کی مدد کریگا، مراد علی شاہ

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بروز بدھ شرح اموات میں زیادہ اضافہ ہواہے جب 6 مزید افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے اور1523کیسز میں سے 150نئے کورونا وائر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کو پیغام دیا گیا ہے کہ کرونا مسئلہ پر سیاست سے باز رہیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس پر سیاست کرر ہے ہیں،ان کو پیغام پہنچایا گیا ہے اس مسئلے پر سیاست سے باز رہیں۔ مزید پڑھیں

اتفاق رائے سے حل نکالنے کے لئے وزیرمذہبی امورکا مفتی منیب سے رابطہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری نے 18اپریل کی میٹنگ کے حوالے سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن سے رابطہ قائم کیاتاکہ اتفاقِ رائے سے مسئلے کا حل نکالا جائے، مفتی منیب مزید پڑھیں

رمضان میں ٹی وی چینلز کی براہ راست پر کڑی پابندیاں عائد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رمضان پروگرامز کے دوران حکومت کا ٹی وی جینلز کو اپنا قبلہ درست رکھنے کا حکم رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز براہ راست نشریات کے دوران ناظرین کو پروگرام میں شریک نہیں کرسکیں گے، شو مزید پڑھیں