سندھ،کے پی کے،گلگت کےبعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب بھر میں بازار، شاپنگ مال، ریسٹورنٹ، دفاتر بند۔ شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی۔ بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا آغاز دوپہر 12 بجے سے ہوگا۔ آزاد کشمیر میں گزشتہ رات سے لاک ڈاؤن جاری۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج معاشی پیکیج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم آج معاشی پیکج کا اعلان کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور اس سے پھیلنے مزید پڑھیں

کوروناوائرس،عدالتی حکم میں مزید 307 قیدی آج رہا ہونگے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا وائرس کی وبا کے باعث آج اڈیالہ جیل سے مزید تین سو سات قیدیوں کو ضمانت پر آج رہا کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث چار سو آٹھ مزید پڑھیں

پاکستان کی عوام ہرمشکل گھڑی کا سامنا کرنا جانتی ہے،سسئی پلیجو

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسئی پلیجو نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ہر مشکل کا سامنہ کرسکتی ہے صبر وتحمل کے ساتھ اس غیور عوام نے زلزلہ اور سیلاب اور دہشتگردی کی آزمائشوں کا مقابلہ کیا مزید پڑھیں

سیاسی شخصیات نے خود کوگھروں میں آئیسولیشن میں رکھ دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منظور وسان, نثار کھڑو, قائم علی شاہ, نفیسہ شاہ, آغا سراج درانی, اسماعیل راہو,فریال تالپر,قیوم سومرو,ضیاء لنجار نے خود کو گھروں تک محدود کردیا ہے،جبکہ اضافی عملے کو چھٹیاں دے دیں-باخبرذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے بھی مزید پڑھیں

محمود خان کا پشاورمیں زائرین کیلئے قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ۔

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلی محمود خان کا پشاور کے نواحی علاقے دوران پور میں زائرین کے لئے قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ۔مرکز میں 150 سے زائد افراد کو قرنطینہ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ضرورت پڑنے پر اس مرکز میں مزید مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کی زیر صدارت کرونا سے متعلق ویڈیو کانفرنس

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کی زیر صدارت کرونا سے متعلق ویڈیو کانفرنس ہوئی، ویڈیو کانفرنس میں آر پی اوز ،سی سی پی او پشاور کی شرکت ، صوبہ بھر میں پولیس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بازار، شاپنگ مالز اور ریستوران رات 10 بجے تک مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ٹیلی فون

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ٹیلی فون، ملک میں کرونا وائرس کے حملے اور اس کے پیش نظر معاشی چیلینجز پر تبادلہ خیال کیا اور کرونا وائرس پر پارلیمانی مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وبا کو انسانی رویوں میں تبدیلی لا کر ہی ختم کیا جا سکتا ہے: وائس چانسلر

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا کا پھوٹنا اوراس کے پاکستان پہ مرتب ہونے والے اثرات ایک خطرناک سائنسی اور معاشرتی المیہ ہےجس کو شدید احساس ذمہ داری سے حل کرنے کی ضرورت ہے، ان مزید پڑھیں