کرونا وائرس معاملہ پر پی ٹی آئی وفاقی حکومت کی کارکردگی کو مایوس کن، نئیربخاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی نے خطرناک وبا کرونا وائرس معاملہ پر پی ٹی آئی وفاقی حکومت کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز عالم گیلانی انتقال کر گئے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر ممتاز عالم گیلانی 79 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے، وہ دوبار ایم این اے بنےاور پاکستان کی تاریخ میں انسانی حقوق کے پہلے وزیر مزید پڑھیں

عاصیہ ملعونہ کی 295c کے خلاف زبان درازی پر حکومت پاکستان فرانس کی حکومت سے احتجاج کرے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا آسیہ ملعونہ کی فرانس میں بیٹھ کر 295cکے خلاف ہرزہ سرائی آزادی اظہار کی مبینہ خلاف ورزی مزید پڑھیں

علما ء نے کرونا وائرس پر مشترکہ فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) علما ء نے کرونا وائرس پر مشترکہ فتویٰ جاری کردیا ، جس میں کہا گیا مہلک وائرس سےنجات کیلئےشریعت اسلامیہ کے رہنمااصولوں کو اپنانا ہوگا، مساجد میں وضو خانوں اور طہارت خانوں کی مکمل صفائی مزید پڑھیں

نوشہرہ: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں کٹوتی کرکے رقم دینے والوں کی دکانیں سیل

نوشہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اضافی کٹوتی کرکے پیسے بٹورنے والوں کے خلاف کارروائی،کینٹ کے علاقے سے 4 دوکاندار گرفتار،کارروائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس وزیر کی نگرانی میں ہوئی۔ تفصیلا ت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی، پاکستان سپاہی شہید

مظفرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی جس سے پاک فوج کے سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے عمرہ زائرین کی اسلام آباد آمد ۔۔کرونا ٹیسٹ میں کلئیر

راولپنڈی ( ایچ آراین ڈبلیو )نیواسلام آباد ائیر پورٹ پر سعودی عرب کے شہر جدہ سے عمرہ زائرین کو لے کر آنے والے تمام مسافروں کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کلئیر قرار دیئے گئےہیں سماجی و روحانی شخصیت حاجی زوارڈاکٹر مزید پڑھیں

وبائیں انسانوں کو اپنے خالق کی طرف رجوع کرنے کا پیغام دیتی ہیں، سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرونا سے خوف زدہ ہونے کی بجائے عوام اللہ سے رجوع اور توبہ و استغفار کو اپنا معمول بنائیں ۔ حکومت وعظ و نصیحت کی بجائے مزید پڑھیں

بھاگوال روڈ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ ، ذخیرہ کئے گئے72سوماسک برآمد

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ جویریہ مقبول رندھاوا اور ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ بھاگوال روڈ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ ، ذخیرہ کئے گئے72سوماسک برآمد کرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ہدایت مزید پڑھیں