وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے نیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کردیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنےسیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی سمیت محکمہ کےتمام افسران وملازمین کونیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کردئیے۔اس موقع پر محکمہ کے افسران وملازمین کی کثیرتعدادموجودتھی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکااظہارخیال۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس اہلکارکی نمازجنازہ میں شیخ رشیدکی شرکت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)شیخ رشید کی اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکی-کل کراچی کمپنی کے پاس دہشتگردی کا واقع ہوا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ یہ چوری یا ڈکیتی کا مزید پڑھیں

فٹ پاتھ پرقبضہ مافیاں کا راج،شالیمار زون کا عملہ منتھلیاں لینے لگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) شالیمار زون میں فٹ پاتھ پرقبضہ مافیاں کا راج فٹ پاتھ پرلگی ریڑھیاں اور ٹھیلے والے میٹروپولیٹن کارپوریشن شالیمار زون کو منتھلیاں دینے لگے تفصیلات کے مطابق شالیمار کا علاقہ مین جی ٹی روڈ ، کالج روڈ مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کا گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان آرمی کا گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، پاکستان آرمی کے مایا ناز ڈاکٹروں کی ٹیم کے زیر نگرانی گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کیسز سامنے آنے پر مزید 3 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا ‏گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز سامنے آنے پر مزید 3 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا ‏گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنےآنےکاسلسلہ برقرار ہے ‏اور مزید مزید پڑھیں

جموریہ قازقستان کے سفیر کی جنرل باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں جمہوریہ قازقستان کے سفیر غیر معمولی اور مکمل صلاحیت کے حامل مسٹر یرژان کِسٹافن نے آج جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 4340 نئے مریض بھی سامنے آئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 4340 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب مزید پڑھیں

جون 2022تک صوبہ میں مختلف 162ترقیاتی سکیمیں مکمل،ڈاکٹریاسمین نے خوشخبری سنادی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب کی عوام کو جون 2022تک صوبہ میں مختلف162ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کی خوشخبری سنادی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ خوشخبری محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس کی صدارت کے دوران مزید پڑھیں

نوازشریف کوواپس لا کرن لیگ کالیڈرشپ کرائسزدورکریں گے،حسان خاور

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لا کر ن لیگ کا لیڈرشپ کرائسز کا مسئلہ حل کریں گے۔ شہباز شریف کے ایک طرف پارٹی اور بڑا بھائی ہیں دوسری مزید پڑھیں

صدرمملکت کی ایف بی آرکی جانب سے انتظامی ناانصافی پرشہری سے معذرت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏صدر مملکت کی ایف بی آر کی جانب سے انتظامی ناانصافی پر شہری سے معذرت کرلی-صدرمملکت کا 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہاربرہمی-چیئرمین ایف بی آر غیرذمہ داری اور بدعنوانی کا جائزہ لیں- مزید پڑھیں