بھائی کو بچاتے ہوئے بہن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بھائی کو بچاتے ہوئے بہن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ان دونوں کو بچانے کیلئے باپ بھی اپنی جان گنوا بیٹھا، تین لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ میں مزید پڑھیں

شہریوں کی غیرقانونی حراست،ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے-تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا اور متعلقہ ایس مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک،لاہورمیں رمضان بازار کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ضلعی انتظامیہ لاہور کےافسران متحرک ہوگئے- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالرؤف مہر کا غالب مارکیٹ رمضان بازار کا دورہ-اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا کا تاجپورہ رمضان بازار کا دورہ-افسران نے رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

رمضان المبارک،کوروناوباکے پیش نظرپاک آرمی کا مشترکہ فلیگ مارچ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سول لائنز ڈویژن میں رمضان المبارک میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اور کورونا وباء کےپیش نظر ڈویژن پولیس /پاک آرمی پاک رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا۔ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی عبدالرشید ترابی سے ملاقات

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی پاس داری کیلئے فوج تعینات کرنے کی مثال پوری دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی۔ مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، گندم کی 65 ہزار سے زائد بوریاں برآمد

گوجرانوالہ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلعی انتظامیہ نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے گندم کی 65 ہزارسے زائد بوریاں قبضے میں لے لیں۔ نوشہرہ ورکاں میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، عاصم باجوہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔بسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب ڈیرہ غازی کے قبائلی علاقے پھگلہ پہنچ گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب درگ سے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے پھگلہ پہنچ گئے-تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے48 کلومیٹر طویل مٹھوان سےچھتروٹہ تک میٹل روڈ کی تعمیر کےمنصوبےکاافتتاح کردیا-یہ میٹل روڈ 39کروڑروپےکی لاگت سےتعمیرکیگئی ہے-وزیراعلیٰ نے21 کلومیٹر طویل کوہرتاپھلہ مزید پڑھیں

بغیر ماسک موٹرسائیکل اور گاڑی کی ڈرائیونگ کرنے والوں کا چالان ہوگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی ٹی او لاہور نے کورونا ایس او پیز پر عملدارآمد کرانے کیلئے ڈرائیونگ کرتے وقت ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنےوالوں کا چالان کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور سید مزید پڑھیں