22کروڑعوام فیصلہ کرے،کون محب وطن ہے،کون غدار،جاوید لطیف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میں اب بھی ضمانت نہیں کروانا چاہتا، لیکن پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم نواز،لاہورہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کا معاملہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز لاہور ہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کامعاملہ-مریم نواز کی اپنے وکلاء سےطویل مشاورت-قانون دان اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مریم نواز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عدالت اور نیب طلبی معاملات زیر بحث مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی 5.65 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے مزید پڑھیں

ہراسانی کیس، ایف آئی اے نے حامیزہ مختار سے موبائل فون اور دیگر ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پر ایف آئی اے سائبر ونگ لاہور میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ایف آئی اے نے خاتون حامیزہ مختار مزید پڑھیں

ڈی سی لاہورکا رنگ محل اورشاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ،دکانوں کی بندش کا جائزہ لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا رنگ محل اور شاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا-تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے اندرون شہر کی تنگ گلیوں اور مارکیٹس میں دکانوں کی بندش کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

28 مارچ تک سکول نہ کھولے تو منسٹر ایجوکیشن کے دفتر کا گھیراﺅ کریں گے، ایجوکیشنل ایسوسی ایشن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب بھر کے 8 اضلاع میں سکولوں کو پیپرز لینے کی چھوٹ ختم، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایجوکیشن اتھارٹی سکولوں میں پیپر لینے کیخلاف کارروائی کرے گی، سکول کھلا پایا گیا تو تین ماہ کیلئے سیل کردیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کوویڈ 19 کی وجہ سے 18.7 ملین بچے تعلیم سے محروم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں اس وقت تقریباً اٹھارہ اعشاریہ سات ملین بچے سکول نہیں جا رہے، ان بچوں کی عمریں 6 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ اس بات کا بھی زیادہ امکان ہے کہ کوویڈ 19 کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کو تبدیل کر کے کمشنر گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا، سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب کیپٹن ر عثمان کو کمشنر لاہور تعینات کر دیا گیا-کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود کو تبدیل کر کے سیکرٹری اسپیشل مزید پڑھیں

پاکستان اس لیے نہیں بناگیا کہ آصف زرداری اور نواز شریف لوٹ مار کر کے امیر بنیں، وزیراعظم

مالا کنڈ(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں۔ یونیورسٹی آف مالا کنڈ کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

مہنگائی میں جکڑی عوام پر بجلی بم کی تیاری، قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نے عوام پربجلی بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں