چنیسرگوٹھ جبل چوک کے قریب سے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چنیسرگوٹھ جبل چوک کے قریب سے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار، ملزمان میں سبحان ولد غلام اکبر اور شیراز ولد محمد عثمان شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی مزید پڑھیں

منگھوپیر پولیس نے لینڈ گریبرز گروہ کے چار اہم کارندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ منگھوپیر پولیس نے لینڈ گریبرز گروہ کے چار اہم کارندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی نے بتایا کہ ملزمان منگھوپیر گلشن توحید میں بیوہ خاتون شگفتہ بانو مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے واٹس ایپ نمبر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے حکم پر پولیس کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کے لئے واٹس اپ کمپلین سیل میں شکایات کا فوری اندراج: عوام الناس سے التماس ہے کہ کراچی پولیس مزید پڑھیں

اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی، اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت مزید پڑھیں

منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو آکشن کر کے متاثرین کو پیسے دینے کا حکم دے دیا، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے مزید پڑھیں

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کمیٹیاں، حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں، ایچ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کی چھٹی کر دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے، سپریم کورٹ مزید پڑھیں