ایم سی اے ہاک کلب نے انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے 20رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کےزیراہتمام 14اکتوبرسے کراچی ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقد ہاکی ٹورنامنٹ کےتین رکنی کمیٹی کی مشاورت کے بعد وائی ایم سی اے کی 20رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کمیٹی کے سربراہ شبہہ عباس نے مزید پڑھیں

ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،ثروت اعجاز

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،قادیانی فتنہ کے خلاف حکومت آہنی کاروائی عمل میں لائے،ختم نبوت مسلمانوں کے ایمان کا مزید پڑھیں

چیئرمین نادراسرگرم،ایجنٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین نادرا طارق ملک نے شہر قائد میں نادرا دفاتر کے باہر سرگرم ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے آج کراچی میں میگا سینٹر نارتھ ناظم مزید پڑھیں

ووکیشنل ٹریننگ کےذریعےخصوصی دماغ والےبچوں کومعاشرے کا کارآمد شہری بنایا جاسکتا ہے،صادق میمن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ صادق علی میمن نے کہا ہے کہ ذہنی طور پر کمزور بچے بھی معاشرے کے مفید شہری ہوسکتے ہیں اگر انہیں مناسب ووکیشنل ٹریننگ فراہم کی جائے۔ مزید پڑھیں

ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ہیڈآفس پراینٹی کرپشن کا چھاپہ،افسران واسٹاف فرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی کرپشن ایسٹ زون کا ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گلشن اقبال میں قائم ھیڈ آفس پر چھاپہ-ایم ڈی اے کے متعدد افسران و اسٹاف دفاتر سے فرار ہوگئے-اینٹی کرپشن ایسٹ زون کی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر امین بھٹی کی مزید پڑھیں

ربیع الاول،تمام انتظامات بہتر طورپرکیئےجائینگے،ایڈمنسٹریٹرملیرریاض احمد کھتری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)زاہد رحیم نےیوسی 12 کےاسٹریٹ لائٹس،سڑکوں کی بری حالت،اسپرے مہم جیسےمسائل سےآگاہ کیا۔خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشین ( رجسٹرڈ ) کے بانی وچیئرمین اور ممتاز سماجی کارکن زاہد رحیم نے سینئیر صحافی نزیر احمد سندیلو کے ھمراہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے ماہ ستمبرکاماہانہ بلیٹن جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی پولیس کیجانب سے ماہ ستمبر کا ماہانہ بلیٹن جاری کر دیا گیا۔پولیس نے منشیات کیخلاف مہم کے دوران 805 مقدمات درج کئے۔1026 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔پولیس نے 758 کلو سے زائد چرس، 15 کلو 868 مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ کا فیصلہ،کرپشن کیسزکی درخواستیں احتساب عدالت کوبھجوادیں

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ ،عدالت میں زیر سماعت کرپشن کیسز میں ضمانت کے لیے دائر شدہ تمام درخواستیں احتساب عدالت کو بھجوا دیں ،قبل ازوقت ضمانت حاصل کرنےوالے ملزمان کی ضمانتوں میں دس روز مزید پڑھیں

میونسپل افسران کے رویئے سے تنگ سینٹری انسپکٹرنے خودکشی کرلی

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)سکھرمیں میونسپل افسران کے رویئے سے تنگ سینٹری انسپکٹر نے خود کشی کرلی ،میرے بیٹے نے خود کشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے اس میں میونسپل افسران ملوث ہیں تحقیقات کی جائے ،متوفی کے باپ کا مزید پڑھیں

انگریزی کے استاد،پروفیسرعبدالحق سہمی کی برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

بہاولپور(ایچ آراین ڈبلیو)معروف ماہر تعلیم ،انگریزی کے استاد ، سابق پرنسپل گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور پروفیسر عبدالحق سہمی مرحوم کی برسی نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔پروفیسر عبدالحق سہمی مرحوم کی برسی کے موقع پر ان کے مزید پڑھیں