آسمانی بجلی گرنے کا خطرناک منظر،موبائل کے ذریعے عکس بندی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی شہرنجران میں آسمانی بجلی گرنےکا خطرناک منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق آسمانی بجلی نجران کےشاہ فہد پارک میں گری، مقامی شہری نےخوفناک منظر کی موبائل کےذریعےعکس بندی کرلی۔خوش قسمی مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی کی پنجاب اسمبلی سٹاف کوکوروناویکسین لگانےکی ہدایات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سپیکر چودھری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی سٹاف کو کورونا ویکسین لگانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ چودھری پرویز الہی نے کہا کہ تمام اراکین اسمبلی کورونا ویکسین لگانے بارے مہم چلائیں۔پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزید پڑھیں

16 سالہ لڑکی سے زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے سرجانی سے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں عمیر نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

جرمنی دہشت گرد گروپ کے 11 کارندوں کیخلاف مقدمہ شروع ہوگیا

برلن(ایچ آراین ڈبلیو)جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے سفید فام دہشت گرد گروپ کے خلاف مقدمے کا آغاز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے ایک سفید فام دہشت گرد گروپ کے 11 کارندوں کے خلاف مقدمہ شروع ہو گیا ہے، مزید پڑھیں

جرمانوں پرہول سیلرزسراپااحتجاج،تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جرمانوں پر ہول سیلرز سراپا احتجاج، کل ہڑتال کا اعلان-کل جوڑیا بازارسمیت تمام ہول سیل مارکیٹیں بند رہیں گی-2018 سے ریٹ لسٹ نہیں دی گئی، اب جرمانے کئے جارہے ہیں جو سراسر ظلم ہے-کنشنر کراچی سمیت تمام محکموں مزید پڑھیں

منشیات سے پاک کرنیکا عزم برقرار،ایس ایس پی ملیرنے ڈنڈا اٹھالیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع ملیر پولیس کا شہر کراچی کو منشیات سے پاک کرنےکا عزم برقرار -ایس ایس پی ملیر سید عرفان علی بہادر کی خصوصی ہدایت پرضلع ملیرمیں منشیات مافیا کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں-شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے مزید پڑھیں

قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 23 قیدی زخمی

لیہ(ایچ آراین ڈبلیو)لیہ میں چوک اعظم کے قریب قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، حادثے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 23 قیدی زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس مزید پڑھیں

پولیس کی مدعیت میں سعد رضوی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور کےعلاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

کراچی بندرگاہ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر کراچی پورٹ پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرکارروائی مزید پڑھیں

نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادرہ بن چکا ہے،وزیراعظم کنٹرول کررہے ہیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا، وزیراعظم اور شہزاد اکبر نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، شہباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ ہوسکی۔پاکستان مسلم لیگ نون مزید پڑھیں