کوسٹ گارڈ نے گوادر سے 2100 کلو چرس برآمد کرلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) کے ساحلی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو مزید پڑھیں

رینجرز نے انڈین گٹکا اور سگریٹ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ پاکستان رینجرز) سندھ(کی جانب سے کسٹم حکام کواسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون فراہم کرنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ضلع جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر واقع عبدالجبار شہید مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں عاطف خان سمیت تین اہم وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ خیبر پختون خوا میں سینئر وزیر عاطف خان سمیت تین وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے- اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے- ‏عاطف خان خیبرپختونخواکےسینیروزیرکھیل،ثقافت اورسیاحت تھے، دوسرے وزیر مزید پڑھیں

نارتھ کراچی سیکٹر گیارہ سی میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ کراچی سیکٹر گیارہ سی میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق اہلکار عدیل احمد گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، زخمی کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال پہنچایا مزید پڑھیں

لاعلاج اور جان لیوا مرض کرونا وائرس کا ملتان میں بھی خطرہ منڈلانے لگا

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) لاعلاج اور جان لیوا مرض کرونا وائرس کا ملتان میں بھی خطرہ منڈلانے لگا۔ ایک ہی روز میں دو مریضوں کے وائرس کے شبے میں نشتر اسپتال میں داخل ہونے پر محکمہ صحت نے الرٹ جاری مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وبائی شکل اختیار کرنے پرخالد مقبول کی گہری تشویش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کاکرونا وائرس کی وبائی شکل اختیار کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خدشات ہیں کہ کچھ وقت میں نوول کرونا وائرس مزید پڑھیں

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے، یہ بات تفتیشی افسر نے بتائی ہے – گزشتہ روز کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چار پروجیکٹ غیرقانونی قرار دے دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےچار پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ غیر قانونی قرار دے دیئے پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ جناح ٹاون،قطرٹاون،دیہہ گیوراجی بن قاسم،الغنی سٹی، الکریم آرایس ایٹس،سروے نمبر 117،120،دیہہ ٹاپولانڈھی ٹاون،المرضوق،این ایس بلڈرزاینڈڈویلپرز ،جاوید بحریہ سی مزید پڑھیں

چئیرمین بلدیہ کا شیرشاہ نایاب روڈ پر جاری استرکاری کام کا جائزہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) بلدیہ غربی میں جاری ترقیاتی کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے تما م تر دستیاب وسائل کو بروئے کا ر لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی ا ظہار الدین احمد مزید پڑھیں

اوکاڑہ یونیورسٹی میں کرپشن کی معاشرتی رویوں کے تناظر میں تحقیق کے لیے ریسرچ گروپ کی تشکیل

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) اوکاڑہ یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ پر مشتمل ایک ریسرچ گروپ تشکیل دیا گیا ہے جو کہ کرپشن کی معاشرتی رویوں کے تناظر میں تحقیق کرے گا۔ اس تحقیق کا مقصد ان عوامل کی مزید پڑھیں