ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ 2019 ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺑﮍﮬﯽ ﮨﮯ، ٹرانسپیرینسی کی وضاحت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﯿﺮﻧﺴﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮩﯿﻞ ﻣﻈﻔﺮ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻭﺿﺎﺣﺘﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﺮﻧﺴﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﭘﺸﻦ مزید پڑھیں

ایک کروڑ‌نوکریوں میں سے دولاکھ نوکریاں پوسٹ آفس نے دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پوسٹ نے ملک میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام ترتیب دیا ہے جس کے تحت آئندہ 3 برسوں میں 2 لاکھ لوگ برسر روزگار ہوں گے۔ ملک کے نوجوانوں کے لئے فراہمی مزید پڑھیں

یوم سیاہ کےموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

سری نگر(ایچ آین ڈبلیو) دنیا بھرمیں کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنارہےہیں یوم سیاہ کےموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر دنیا بھر میں کشمیری نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو مزید پڑھیں

کراچی سے چوری کلٹس کار حیدرآباد سے بازیاب

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس پوسٹ نسیم نگرمورخہ 2020-1-19 کو نسیم نگر پولیس کو تھانہ حدود میں لاوارث حالت میں ایک کلٹس کار نمبر AFC-424 برآمد ہوئی انچارج زاہد اقبال چانڈیو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کار پولیس تحویل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کراچی آمد پر ایم کیوایم کو کوئی دعوت نہیں ملی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں قرض کی تقسیم کے آغاز کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ لیکن ابھی تک یہ طے نہیں ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

آٹا بحران میں سیاسی اور بیوروکریسی کارٹل بے نقاب، وزیراعظم کورپورٹ پیش

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کو سنسنی خیز انکشافات سے بھرپور آٹا بحران کی رپورٹ بھجوا دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بحران جان بوجھ کر باقاعدہ منصوبہ بندی اور سازش کے تحت پیدا کیا گیا مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈ نے گوادر سے 2100 کلو چرس برآمد کرلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) کے ساحلی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو مزید پڑھیں

رینجرز نے انڈین گٹکا اور سگریٹ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ پاکستان رینجرز) سندھ(کی جانب سے کسٹم حکام کواسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون فراہم کرنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ضلع جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر واقع عبدالجبار شہید مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں عاطف خان سمیت تین اہم وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ خیبر پختون خوا میں سینئر وزیر عاطف خان سمیت تین وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے- اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے- ‏عاطف خان خیبرپختونخواکےسینیروزیرکھیل،ثقافت اورسیاحت تھے، دوسرے وزیر مزید پڑھیں

نارتھ کراچی سیکٹر گیارہ سی میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ کراچی سیکٹر گیارہ سی میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق اہلکار عدیل احمد گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، زخمی کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال پہنچایا مزید پڑھیں