لاہور سے ایک گھنٹہ میں سیالکوٹ، موٹروے 30 مارچ کو کھول دیا جائے گا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور سیالکوٹ موٹروے30مارچ کو عام ٹریفک کےلئے باقائدہ کھول دیاجائےگا، تقریباً40ارب روپے کی لاگت سے تعمیر موٹروے کی لمبائی91.47کلومیٹر 7انٹر چینجز بنائے گئے ہیں، سیالکوٹ کاسفر ایک گھنٹہ میں طے ہوگا، سیالکوٹ لاہور موٹر وے 30 مارچ مزید پڑھیں

الحمراء میں خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے شاندار پہلا ”الحمراء ویمن فیسٹیول 2020

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‌ لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے شاندار پہلا ”الحمراء ویمن فیسٹیول 2020،عورت۔۔امن کی سفیر“ منعقد ہوا۔ خاتون اول ثمینہ علوی ویمن فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی تھی انھوں نے ڈرامہ مزید پڑھیں

اپنی جنم بھومی جانے والے پی ٹی ایم کے دورہنماؤں کو افغانستان جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے پی ٹی ایم رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر غیر مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا وائرس کا مریض نکل آیا، ترجمان وزیراعلی سندھ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس منعقعد ہوا- ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا نے انکشاف کیا کہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس ظاہر مزید پڑھیں

عزیز آباد پولیس کی عالمی یومِ خواتین پر بڑی کارروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عزیز آباد پولیس کی عالمی یومِ خواتین پر بڑی کارروائی ، تنہا خواتین سے پرس چھیننے کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار ، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے ایچ آراین ڈبلیو کو بتایا مزید پڑھیں

سابق آئی جی کی رفیق دو ایس ایس پیز کو نئے آئی جی سندھ مشتاق مہر نے فارغ کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے آئی جی سندھ نے تنازع کا باعث بننے والے دو ایس ایس پیز کو عہدے سے فارغ کردیا نئے انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے حکومت اور پولیس کے مابین تنازع کا باعث بننے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے دنیا کے 102 ممالک میں 3600 افراد کو شکار کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ کورونا وائرس دنیا کے 102 ممالک تک پھیل گیا، اموات 3 ہزار 600 ہو گئیں، کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 600 ہو گئی مزید پڑھیں

گولیمار کی منہدم عمارت سے ماں بچے سمیت 3 اور لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 23 ہو گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گولیمار میں منہدم ہونے والی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ 5 مارچ مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کراچی ڈویژن کا سیمینار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کراچی ڈویژن کا عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا- پروگرام ایم این اے شاہدہ رحمانی و صدر کی جانب سے رکھا مزید پڑھیں

مرکزی جشن و جلوس مولود کعبہ کل 4 بجے شام غفور چیمبر عبد اللہ ہارون روڈ صدر پر ہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) حیدری کونسل، مجلس وحدت مسلمین اور دیگر ملکی جماعتوں کی جانب سے یوم ولادت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے حوالے سے 52 واں مرکزی جشن و جلوس مولود کعبہ کل 13 رجب المرجب 4بجے شام مزید پڑھیں