سونے نے آج سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا- عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید تیزی دیکھی جاسکتی ہے آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1000 روپے مزید پڑھیں

کراچی میں برف باری شروع……..؟

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں عوام کے لیے بین الاقوامی نوعیت کا ونٹر لینڈ کا آغاز ہو گیا ہے، ونٹر لینڈ کا درج حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ رکھا گیا ہے، برفیلی سرنگیں، برف باری، برفیلی سلائڈز، مزید پڑھیں

انصاف کو چیلنج: ڈاکوؤں نے عمران خان کے بھانجے کا گھر لوٹ‌ لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ڈاکوؤں نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر کا صفایا کردیا۔ لاہور پولیس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں تین مسلح ڈاکو رات 4 بجے مزید پڑھیں

بیٹے کی غلطی پر معافی مانگنے مئیرکراچی مضروب نوجوان کے گھرپہنچ گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ميئر کراچی وسيم اختر اپنے بیٹے تیمور اختر کے ہاتھوں زخمی ہونے والے حسنین حیدر کے گھر صلح صفائی کے لئے پنہچ گئے وسیم اختر نے اپنے بیٹے تیمور کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واقعے پر مزید پڑھیں

نوجوان کو ناحق قید پر 6 پولیس اہلکاروں کو سات،سات سال سزا

دادو(ایچ آراین ڈبلیو) نوجوان کو ناحق قید کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ASI سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو 7, 7 سال قید کی سزا۔ دادو کی تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ایک سال پہلے ایک نوجوان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی

مظفرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم آزاد کشمیر نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی۔ موسمی سختیوں کے باعث 12 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق میرپور سمیت آزاد کشمیر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی : 7 سے 10جنوری تک سردی کی شدت اضافے ہوگا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ موسمیات نےکراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باعث 7 سے 10جنوری تک سردی کی شدت اضافے ہوگا جبکہ 6اور7جنوری کی درمیانی شپ ہلکیبارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

عمران خان نے بھارتی صورتحال پر غلط ٹوئٹ‌ کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ ہٹا دئیے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں ایک مزید پڑھیں

کراچی: شادی ہال اب 11 بجے تک کھلیں رہ سکتے ہیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی ہوگی۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت  شادی ہالز  کے اوقات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور مزید پڑھیں

اسکردو میں سردی کے باعث گاڑیوں کا آئل بھی جم گیا

اسکردو (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق میدانی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 23 ریکارڈ کیا ہے۔ سکردو میں پانی کی لائنوں کے بعد گاڑیوں کے آئل بھی جمنے لگے یہاں تک کہ سردی کی شدت سے درخت مزید پڑھیں