سال 2019: پیٹرول کی قیمت میں 6 مرتبہ اضافہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سال 2019کے 6 مہینوں میں پیٹرول کی قیمت بڑھی اور 4 مہینوں میں کمی ہوئی جب کہ 2 ماہ قیمت کو مستحکم رکھا گیا۔ سال 2019 میں 6 بار اضافے سے پیٹرول کی فی لیٹر مزید پڑھیں

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی نگرانی میں نیپا فلائی اوور پر صفائی و دھلائئ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ آزمائشی طور پر نیپا فلائ اوور کی صفائ اور دھلائ کے کام سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ذریعے سر انجام دلوائے گئے ہیں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں

نجی اسپتال میں دوران علاج انتقال کرجانے والی11 سالہ بچی کی میت روک لی گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نجی اسپتال نے 6لاکھ روپے سے زائد بل ادا نہ کرنے پر بیٹی کی میت ورثاء کے حوالے کرنے سے انکارکردیا- میرپورخاص کی 11سالہ زنینااعجاز کو آنتوں کی بیماری کے باعث 29نومبرکو لیاقت نیشنل اسپتال میں مزید پڑھیں

لاہور: 6سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والس سفاک ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے 6سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے سفاک ملزم سلمان کو بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24گھنٹوں میں گرفتارکر لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی مزید پڑھیں

ایدھی فاٶنڈیشن لاہور کی سالانہ 2019کی کارکردگی رپورٹ

لاہور( ایچ آراین ڈبلیو) ایدھی ترجمان کے مطابق گذشتہ سال 2019 ایدھی ویلفيئر سنیٹروں کی جانب سے ملنے والی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جس میں مختلف علاقوں میں ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے 1320افراد کو ایدھی مزید پڑھیں

پشاور کینٹ مجسٹریٹ نے گندگی پھیلانے پر 11 دکاندار گرفتار کر لئے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی صدر نوتھیہ بازار میں کارروائی،ناقص صفائی صورتحال اور دوکانوں کے باہر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے پر 11 دوکاندار گرفتار، (پشاور)کنٹوننٹ ایکزیکٹیو افیسر رانا خاور کی ہدایت پر کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ اور فائرنگ پولیس اہلکار شہید

میر علی (ایچ آراین ڈبلیو) شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ اور فائرنگ پولیس اہلکار شہید ، سکیورٹی اہلکار نائیک لیاقت زخمی ہوگئے- ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی تحصیل روڈ پر ایف سی کی گاڑی گزر مزید پڑھیں

لاہور: موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں

سونا اور ڈالرز پاکستان سے باہر لے جانے پر بھاری جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی تفصیلات جاری کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل کے مزید پڑھیں

حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے، الطاف شکور

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے ۔ یہ ریاست مدینہ کی توہین ہے ۔ سارے دعوے انتخابی نعرے ثابت ہوئے مزید پڑھیں