گداگروں کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرائی جائے، کمشنر کراچی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر ضلع جنوبی گداگروں کے خلاف مہم شروع کی گی ہے جس میں مختلف علاقوں سے پیشہ ور گدا گروں کو گرفتار کر کے انھیں پولیس کے حوالہ کر دیا مزید پڑھیں

کراچی گرینڈ‌ الائنس کی طرف سے رجسٹرار کوآپریٹو کے خلاف کل احتجاج کیا جائے گا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی گرینڈ الائنس کی جانب سے کراچی کی زمینوں پر لینڈ گریبر کے قبضے کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمینوں پر گورنمنٹ کےقبضے کے خلاف چار مئی بروز ہفتہ شام چار بجے کراچی پریس کلب پر کراچی مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی اور PNDS صوبے میں صحت اور غذائیت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے مشترکہ اقدامات کریں گے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبہ سندھ میں صحت عامہ اور غذائیت کے فروغ کے لئے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے صدر پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹک سوسائٹی ڈاکٹر رومانہ اقبال کے ساتھ ایگزیکٹو کمیٹی کے ہمراہ ملاقات مزید پڑھیں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 35 ویں ایس ایم سی افسران کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (این آئی ایم) کراچی کے 35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) کے 38 افسران نے چیف انسٹرکٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ عبدالخالق شیخ کی سربراہی میں انسپکٹر جنرل آف مزید پڑھیں

شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ مقرر

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے برانڈ فاونڈیشن کے سربراہ شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے “یوتھ امپاورمنٹ اینڈریکیگنیشن ” مزید پڑھیں

سندھ میں بورڈز امتحانات کے مراکز کو سیکیورٹی اہلکاردینے کامطالبہ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) چئیرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے سندھ میں بورڈز امتحانات کے مراکز کو سیکیورٹی اہلکاردینے کامطالبہ کردیا. چئیرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن اضافے کی منظوری

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن اضافے کی منظوری دے دی رینجرز کی کراچی میں تعیناتی 13 جون 2024 تا 9 دسمبر 2024 تک رہے گی. رینجرز کو مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے واضح ہدایات دی ہیں کہ مجرموں کی سرپرستی یا سہولت کاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی رعایت مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) حکومت سندھ نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کے ملازمین کو مختلف عنوانات سے دیے جانے والے غیر منظور شدہ اور خلاف ضابطہ الاؤنسز فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، یہ احکامات سندھ مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹوریٹ نے جناح ٹرمینل ڈپارچر لاؤنج پر ایک کارروائی کے دوران سونے کے زیورات اور غیرملکی کرنسیوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز محمد فیصل خان نے ایکسپریس کو بتایا مزید پڑھیں