شہبازشریف کا دورہ کراچی،مسلم اسٹوڈینٹس فیڈریشن نے شانداراستقبال کیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ(ن) پاکستان کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) کے نوجوانوں کو ریاست کی حکمرانی میں اہم کردارسونپنےکی خوشخبری سناتےہوئےکہا ہے کہ میرے قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

متوقع برسات کےپیش نظرمرکزی آفس میں اہم اجلاس منعقد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متواقع بر سات کے پیش نظر ضلع کونسل کے مر کزی آفس میں اہم اجلاس ہو اجس کے صدارت ایڈمنسٹر یٹر نور حسن جو کھیو نے کیں، اجلاس میں برسات کے متعلقہ امور پر تفصیلی جا ئزہ لیا مزید پڑھیں

لیاقت آباد فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے رینجرزاہلکارکے کیس میں انکشافات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاقت آباد کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سابق رینجرز اہلکار عرفان صدیق کے کیس میں اہم انکشافات-مقتول عرفان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتیوں میں ملوث تھا، عرفان کے دو ڈکیت ساتھیوں کو بھی گرفتار مزید پڑھیں

یوسف گوٹھ کے مسائل حل کریں گے،ایڈمنسٹریٹرکی یقین دہانی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈمنسٹریٹر کراچی، ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کی یوسف گوٹھ کے رہائشی افراد کی قیص منصور شیخ کی سربراہی میں ملاقات-ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد سوڈھر، چیف انجینئر کے ڈی اے خالد مسرور اور دیگر مزید پڑھیں

بلدیہ ٹاؤن میں تیزرفتارپانی کے ٹینکرنے موٹرسائیکل سوارمرداورخاتون کوکچل دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلدیہ ٹاؤن جمعہ بازار گراؤنڈ کے قریب تیز رفتار پانی کا ٹینکر موٹر سائیکل پر سوار مرد اور خاتون کو کچل ڈالا۔ خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا-

ایس ایچ اوڈاکس کامنشیات کےعادی افراد کےخلاف کریک ڈاؤن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایچ او ڈاکس اور اس کی ٹیم نے علاقہ تھانہ ہذا سےرات بھر ریلوے اشٹیشن -نیٹی جیٹی پل و دیگر جگہ سے منشیات کے عادی. (51) افراد کو پکڑااور بروقت انچارج ایدھی ہوم سے رابطہ کرکے منشیات مزید پڑھیں

اے ایس آئی رینک تک پولیس اہلکاوں کی تنخواہ بڑھائی جائیگی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ سندھ میں ‘سپاہی’ سے ‘اے ایس آئی’ رینک تک پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بڑھائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ پولیس میں دیگر صوبوں کے مساوی تنخواہ، الاؤنس ودیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

3ستمبرکےدوران پورے سندھ میں بارشوں کا امکان ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم سے 3 ستمبر کے دوران کراچی سمیت پورے سندھ میں بارشوں کا امکان ہے، اس دوران تیزرفتارہوائیں بھی چلیں گی۔تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں کل سے بارشیں شروع مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ،پی آئی اے طیارہ بحفاظت پاکستان لانیوالے کیپٹن کواعزازسے نوازاگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کابل ایئرپورٹ سےغیریقینی صورتحال میں مسافروں کےساتھ پی آئی اے طیارہ بحفاظت پاکستان لانےوالےکیپٹن مقصود بجارانی کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے کیپٹن بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت اور مسافروں کو مزید پڑھیں

پی ڈی ایم و جےیوآئی سندھ کا مثالی شرکت پر عوام سے اظہار تشکر

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) پی ڈی ایم صوبہ سندھ کے کنوینئر اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبد القیوم ہالیجوی، مولانا تاج محمد ناہیوں، مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا صالح اندھڑ ودیگر مزید پڑھیں