کوہاٹ میں چرس اسمگل کرنے والا لیویز اہلکار گرفتار

:(ایچ آراین ڈبلیو)کوہاٹ میں پولیس نے لیویز اہلکار کو 11 کلو 400 گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش میں منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ایس پی آپریشنز طاہر اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ انڈس ہائی وے پر مسلم آباد مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی، 98 کروڑ رپے کی ہیروئن برآمد کر لی

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے انٹیلی جنس اطلاع مزید پڑھیں

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد

پشاور:(ایچ آراین ڈبلیو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد کر لیں۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر کا کہنا ہے کہ کینٹ ڈویژن مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے15ملزمان کو گرفتار کیاجن کے جرائم کی تفصیلات درج ذیل ہیں:۔ الف۔ ڈکیت/ اسٹریٹ کریمنل:۔ کلری،بریگیڈ،شاہ فیصل کالونی، سعید آباد،نبی بخش،نارتھ ناظم آباد، مزید پڑھیں

کراچی: عزیز آباد میں ناراض بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں تیزاب گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جہاں بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ آٹھ ماہ سے میاں بیوی گھریلو جھگڑے کے باعث الگ رہ رہے تھے۔ پولیس نے خاتون مزید پڑھیں

لالیاں:جینا نہیں تیرے بنا، لڑکی اورلڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق

لالیاں (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش, لڑکی جاں بحق، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حبا مظفر دختر مظفر احمد قوم جٹ سکنہ طاہر آباد چناب نگر بعمر 17/18 سال نے مزید پڑھیں

لاہور: ہلال احمر کی ایمبولینس میں‌ بھاری مقدار میں‌ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی نے پنجاب میں منشیات سپلائی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ یمبولینس سے30لاکھ مالیت کی 29کلو چرس اور 3کلو افیون برآمد، ملزم نثار احمدگرفتار، ایمبولینس قبضہ میں لے لی گئی۔ ملزمان مزید پڑھیں

جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز گروہ بے نقاب

کوہاٹ (ایچ آراین ڈبلیو) کوہاٹ پولیس نے ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز گروہ کو بے نقاب کرلیا ہے. ڈی پی او کیپٹن(ر)منصور امان نے ایچ آراین ڈبلیو کو بتایا کہ انڈس ہائی مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس چوہنگ کی کارروائی، نوسرباز گینگ گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) انویسٹی گیشن پولیس چوہنگ کی کارروائی، نوسرباز گینگ گرفتار، گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ خالد عرف خالدی اور اس کا ساتھی فرمان شامل ہیں- ملزمان شہر کے مختلف بس سٹینڈ پر مسافروں کو نشہ آوراشیاء کھلا مزید پڑھیں

لاہور: بدنام زمانہ منشیات فروش دودھی گرفتار، مقابلہ میں 2 پولیس اہکار زخمی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد میں منشیات فروشوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا معاملہ، گزشتہ رات پولیس ٹیم کی جانب سے بدنام زمانہ منشیات فروش انتظار عرف دودھی کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا گیا۔ ملزمان کی جانب سے پولیس مزید پڑھیں