خضدار:کوئٹہ سےکراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام،لیویز

خضدار:(ایچ آر این ڈبلیو)قومی شاہراہ پر چککو کے مقام پر لیویز فورس نے کاروائی کرتےہوئےکوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی کےخفیہ خانوں سےساڑھے چار من اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرکے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔خضدار ڈپٹی کمشنر کے خصوصی مزید پڑھیں

حیدرآباد: سٹی پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سٹی پولیس کی کاروائی, 1 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار- تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سیف اللہ گل نے ASI رفیق میرجٹ اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

ہوسڑی پولیس کی مضر صحت مین پوری کے خلاف کاروائیاں جاری, 2 ملزمان گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) ہوسڑی پولیس کی مضر صحت مین پوری کے خلاف کاروائیاں جاری, 2 ملزمان گرفتار- تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوسڑی کے ایس ایچ او غلام فاروق راہوپوٹو نے ASI عاشق علی ابڑو اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ مضر مزید پڑھیں

لانڈھی میں ڈکیتی کی واردات وائرل ہونے کے بعد رینجرز نے ملزمان کو دھر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ)نے ڈکیتی کیCCTV ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد ایک اسپیشل ٹیم تشکیل دی اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیادپر لانڈھی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد احمدکو گرفتار کرلیا۔ ابتدائی تفتیش مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے 9 سالہ گمشدہ بچی کو راتوں رات تلاش کر لیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اے ایس پی حمزہ امان اللہ معہ ٹیم کی اعلی کارکردگی، پوری رات سخت محنت کے بعد 09سالہ گمشدہ شلپا کو بحفاظت تلاش کرلیا- پولیس کو رات 12 بجے کال ملی کہ ایک 09سالہ بچی مزید پڑھیں

چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد فروری میں‌اہم مقدمات کی سماعت کریں‌گے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کراچی میں 6 فروری سے اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف آپريشن اور کراچی بے امنی کيس بھی شامل ہوگا۔ مزید پڑھیں

پنیاری پولیس کی بڑی کارروائی, شراب سے بھرا ٹرک برآمد

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) پنیاری پولیس کی بڑی کاروائی, شراب سے بھرا ٹرک برآمد، تفصیلات کے مطابق تھانہ پنیاری ایس ایچ او جاوید جلبانی نے ASI محمود مغل اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ صاحب خان ریسیڈنسی کے قریب مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 15 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے15ملزمان کو گرفتار کیاجن کے جرائم کی تفصیلات درج ذیل ہیں:۔ الف۔ بھتہ خور:۔ کلری اور بغدادی کے علاقوں سے 2 ملزمان ابراہیم مزید پڑھیں

بدین ہولیس کی کارروائیاں، متعدد جرائم پیشہ عناصر گرفتار

بدین(ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی بہتری کے لیے اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ ماتلی ایس ایچ او مزید پڑھیں

کئی سالوں سے ڈٰیفنس پولیس کے لئے دردر سر بنا جعلساز گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) درخشاں پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب جعلساز گرفتار کر لیا گیا- ملزم کا صاحبزادہ اظہر رضا اور اظہر اقبال ہے- گرفتار ملزم کئی سالوں سے پولیس اور دیگر اداروں کا درد سر بنا ہوا تھا مزید پڑھیں