متحدہ اپوزیشن کا فوج کی مداخلت کے بغیر فوری عام انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) متحدہ اپوزیشن کا فوج کی مداخلت کے بغیر فوری عام انتخابات کا مطالبہ سامنے آگیا. متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ سليکٹڈوزيراعظم کسي صورت منظور نہيں۔ تمام ادارے آئينی حدود ميں رہ کر کام مزید پڑھیں

سندھ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں بدعنوانی،نیب کی تحقیقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سند ھ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں بدعنوانی کی ایک با ر پھر سنگین شکایات پر نیب نے تحقیقات شروع کردیں اور اپنے نوٹس نمبر20171122104957;477387;-1;47807590;-;674783736847786566; ;7547;2018;47;6787 میں 2016سے اخبارات کو جاری کئے گئے اشتہارات کی تفصیلات طلب کرلیں واضح رہے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے ڈیل کرنا ہوتی تو اتنی مشکلات برداشت نہ کرتی، سعید غنی

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو) صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آصف زرداری چھ ماہ سے جیل میں ہیں، کوئی کیس نہیں بنا۔ یہ نہیں کہتے باہر بھیجیں لیکن سابق صدر کے ذاتی معالج کو میڈیکل بورڈ میں شامل مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ، نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کر لیا

راولپنڈی: (ایچ آر این ڈبلیو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو چار دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو 4 دسمبر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: آغا سراج درانی اور دیگر کی ضمانت سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ نے آغا سراج درانی اور دیگر کی ضمانت سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے نیب کی تفتیش انتہائی ناقص اور افسوسناک ہے۔سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مزید پڑھیں

مولانا اسلام آباد سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں، الیکشن دور دور تک نہیں، شیخ رشید

لاہور: (ایچ آر این ڈبلیو) شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا اسلام آباد سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں، الیکشن دور دور تک نہیں، عمران خان مدت پوری کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عدنان نے بے وقوف مزید پڑھیں

دسمبر تک تبدیلی کا یقین دلایا گیا، آزادی مارچ مذاکرات پر فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

برآمد کنندگان کو گیس اور بجلی پر سبسڈی دی ہے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ‏حکومت نے برآمدات کے فروغ کیلئے برآمدات پر ٹیکسز ختم کیے۔ برآمد کنندگان کو کیش مراعات دیں جس سے برآمدات بڑھی ہیں، سرمایہ کار نجکاری کے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کا کریک ڈاؤن، کئی پتنگ فروش گرفتار، ڈور برآمد

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) راولپنڈی پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کئی پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔ ایس پی سید علی کے مطابق حبیب کالونی سے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 500 پتنگ مزید پڑھیں

‏نیب نے آصف زرداری اورفریال تالپور کےخلاف ضمنی ریفرنس دائر کردیا‏

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور رہنما فریال تالپور کے گرد نیب نے گھیرا تنگ کردیا۔ نیب نے دونوں کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کردیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں