کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 30 سال کے قریب بتائی جاتی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: خبریں
لاہور میں آسمان سے بادل غائب، سورج آنکھیں دکھانے لگا
لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور میں آسمان سے بادل غائب ہوگئے جس کے بعد سورج آنکھیں دکھانے لگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا، کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں
کراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ
راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور میں خراب موسم کے باعث پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا، ادھر فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں
بلوچستان کی تحصیل تربت میں دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت میں ہونے والا دھماکا دستی بم کا تھا۔ دھماکا نیشنل بینک چوک کے قریب کیا گیا۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مزید پڑھیں
نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں مزید پڑھیں
پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ
دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) قومی ایئر لائنز پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 284 میں روانگی کے فوری بعد خرابی مزید پڑھیں
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
سوات (ایچ آراین ڈبلیو) سوات، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی 151 کلو میٹر تھی جبکہ اس مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد و گردنواح، سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے مزید پڑھیں