نوابشاہ،قومی شاہراہ پردھند کے باعث گاڑیاں ٹکرانے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے

نواب شاہ(ایچ آراین ڈبلیو)قومی شاہراہ پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر دولت پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

خواجہ سرا کے روٹھنے پر پریمی نے خودکوآگ لگالی،نوجوان ہوہسپتال منتقل کردیا

عارف والا(ایچ آراین ڈبلیو)خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل نوجوان کے خواجہ سراء سے ناجائز تعلقات تھے روٹھنے پر دلبرادشتہ ہوا،نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا-محلہ کرم پورہ کے رہائشی مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،22سالہ نازیہ کو ورثا کے حوالے کردیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس جنوبی چھاؤنی کی کارروائی /مغویہ بازیاب۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پرانویسٹی گیشن پولیس کمیونٹی پولیسنگ کی پالیسی پر عمل پیرا۔22سالہ نازیہ بی بی بحفاظت تلاش کرکےورثاء کےسپرد کردیاگیا-مغویہ نازیہ بی مزید پڑھیں

رینجرذ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ،پانچ رینجرز اہکار زخمی

میرپورماتھیلو(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرذ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ،دھماکے میں پانچ رینجرز اہکار زخمی ایک حالت تشویشناک ہے-واضح رہے کہ دھماکے کی نوعیت کے باری میں معلوم کیا جا رہا ہے-رینجرزذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

تین ہٹی سےپی آئی بی جانے والے روڈ پربدترین ٹریفک جام،جیل روڈ کی طرف ٹریفک روں دواں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تین ہٹی سے پی آئی بی جانے والے روڈ پرٹریفک جام،تفصلات کے مطابق تین ہٹی سے گرومندر جانے والے روڈ پر ترقیاتی کام جاری جس کی وجہ سے تمام ٹریفک کا رخ جیل روڈ کی طرف موڑ دیاگیا مزید پڑھیں

کورونا کےباعث PIA بروقت قسط ادا نہ کر سکا،عدالت نےسنےبغیر فیصلہ دیا، غلام سرور خان

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نون لیگ کے دور میں طیارہ مہنگی لیز پر لیا گیا، کورونا کے باعث پی آئی اے بر وقت قسط ادا نہ کر سکا، ملائیشین عدالت نے سنے بغیر فیصلہ دیا، مزید پڑھیں

پی آئی اے کے لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کے مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملائیشیا میں پی آئی اے طیارے کو قبضے میں لینے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے، پری گرائن کمپنی کا دفتر دبئی میں قائم مزید پڑھیں

مخالفین نوازشریف کوپھنسانےچلےتھے،براڈ شیٹ ان کےاپنےگلےمیں پڑ گیا،مریم نواز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پھنسانے کے چکر میں تھے، براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا، وزیراعظم جس سے خطرہ محسوس کرتے ہیں اسے جیل بھیج دیتے ہیں، عمران خان مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 5 ہزار47 افسران و اہلکار کورونا میں شکار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ پولیس میں کورونا کے مزید کیسز سامنے آگئے ۔۔ متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ۔۔سندھ پولیس کے سات روز میں چار سو نواسی افسران اور اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

رنگین شیشوں اورفینسی نمبرپلیٹ کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ٹریفک پولیس نے رنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف پہلی مرتبہ سی پی ایل سی کے ساتھ مشترکہ آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔۔چالان کی کارروائی کی عکسبندی بھی کی جائیگی۔۔کراچی میں مزید پڑھیں