گیس لیکیج کےباعث دم گھٹنےسےایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے

مانسہرہ(ایچ آراین ڈبلیو)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔مانسہرہ کے نواحی علاقے پانو روڈ پرگھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک مزید پڑھیں

فریال تالپور کی مرحوم جام مدد علی کی رہائشگاہ آمد،لواحقین سے اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی مرحوم جام مدد علی کی کراچی میں واقع رہاٸشگاہ آمد-فریال تالپور نے پارٹی کے مرحوم ایم پی اے کے برادران جام حیدر علی، مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد ایک جرائت مند، باحوصلہ اور صاحب فہم قائد تھے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) 06جنوری2021 جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد ایک جرائت مند، باحوصلہ اور صاحب فہم قائد تھے انہوں نے جماعت اسلامی کو ایک عوامی جماعت مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا عمل جون تک مکمل کئےجانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل کی اراضی کی مالیت مزید پڑھیں

گستاخانہ مواد اور توہین مذہب کیس کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت اور توہین مذہب کیس کا فیصلہ 8 جنوری تک موخر کر دیا ہے۔دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کے رخصت پر ہونے مزید پڑھیں

چور نے تالاتوڑ کر مسجد کا چندہ باکس لوٹ لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں رات تین بجے مسجد کے چندہ باکس کو توڑ کر رقم لوٹ لی گئی۔ فردوس کالونی میں رکشا ڈرائیور نے مدرسے کا چندہ باسک توڑ کے تمام رقم لوٹ لی۔واردات کی فوٹیج سی سی مزید پڑھیں

مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کی کال دیں گے، شیعہ رہنما

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) شیعہ رہنماوں کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور نہیں ہوئے تو شہر بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔ مچھ میں دہشتگردی کے خلاف کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں میں شیعہ علما نے بھی شرکت کی۔۔دھرنے مزید پڑھیں

سی اے اے کی کوروناایس او پیزکیٹگری کی فہرست میں تبدیلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناایس او پیز کے حوالے سے کیٹگری کی لسٹ میں تبدیلی کردی ۔۔ کیٹیگری بی میں شامل ممالک کے مسافروں کو پاکستان آنے سے پہلے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا۔۔جن میں امریکہ مزید پڑھیں

کراچی میں پابندی کے باوجود لیز دینے کا عمل دھڑلےسے جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کے ایم سی کی جانب سے کچی آبادیوں کی لیز پر پابندی برقرار رکھنے کے حکم نامے کے بعد واٹر بورڈ نے بھی کچی آبادیوں میں جعلی لیز اور نان لیز والے گھروں کے پانی کے مزید پڑھیں

حب میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، ٹریفک جام، لمبی قطاریں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) حب ریور روڈ ٹرانسپورٹرز لکی کے مقام پر ٹول پلازہ کے عملے کے مبینہ نارواسلوک کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں کھڑی کر کے احتجاج کیا ۔۔ٹرانسپورٹر نےعملے پرگاڑیوں سے اضافی ٹیکس وصول کرنے کا الزام عائد مزید پڑھیں