سوات پولیس کی کارروائی، انٹرسروسزانٹیلی جنس کےجعلی اہلکارکوگرفتار

سوات(ایچ آر این ڈبلیو) بحرین پولیس کو خفیہ ذراءع سے اطلاع موصول ہو اکہ بحرین کے مقامی ہوٹل میں رہائش پزیر ایک آدمی جو اپنے آپ کو انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی ) کا اہلکار ظاہر کر رہا ہے مزید پڑھیں

زینب قتل کیس، گرفتار ملزم کا عدالت میں صحت جرم سے انکار

چارسدہ(ایچ آر این ڈبلیو) پولیس نے ڈھائی سالہ زینب کے اغواء، جنسی زیادتی اورقتل کیس میں گرفتار ملزم کو دبارہ عدالت میں پیش کر دیا. ملزم لعل محمد کو سخت سیکورٹی میں سول جج شیراز فردوس کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

کراچی میں فیکٹری کےکیمیکل ٹینک میں کام کےدوران 6مزدور جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کراچی صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں کمپنی کے اندر کیمیکل کے ٹینک میں کام کے دوران 6 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گارمنٹس مزید پڑھیں

پاکستان میں سعودی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو)) سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں نیول چیف سے ملاقات کی جس میں معزز مہمان نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان بارڈر پر نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ ناکام

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)سندھ رینجرزنےاسمگلنگ کی روک تھام میں کسٹم حکام کی معاونت کرتے ہوئے سندھ بلوچستان بارڈر پر نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ۔ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ کے ضلع جیکب آباد اور بلوچستان بارڈر مزید پڑھیں

ہڑتال نکتہ آغاز ہے، انصاف ملنے تک احتجاج کریں گے، کراچی علما کمیٹی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)) کراچی علما کمیٹی کے کوارڈینیٹر قاری اللہ داد کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے قانون پر عملدرامد کو یقینی بتایا جائے ہمیں بتایا جائے کہ ہم انصاف کے لئے مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام پی ایس پی کی طرف دیکھ رہے ہیں، مصطفی کمال

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)پاک سر زمین پارٹی ووٹر کو عزت دو پر یقین رکھتی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال کے پیش کردہ چار نکات میں پاکستان کے پچیانوے فیصد مسائل کا حل موجود ہے۔اسلام آباد میں پی ایس پی مزید پڑھیں

جناح اسپتال کے باہر احتجاجی ڈاکٹرز اور پولیس میں گرماگرمی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جناح اسپتال کراچی کے باہر سراپا احتجاج ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔۔ڈاکٹرز نے پولیس پر لاٹھیاں برسانے کا الزام لگادیا۔۔۔سندھ بھرمیں ہیلتھ رسک الاؤنس اور سروس اسٹرکچر کی بحالی سمیت دیگر مطالبات مزید پڑھیں

بیوہ عورت کوشادی کےبہانے سےبلاکراغواکرنےکی کوشش ناکام بنادی

سکرنڈ (ایچ آر این ڈبلیو) سکرنڈ شھرکی رہائشی مسمات وزیران بیٹی مٹھونصیرانی کو شادی کرنےکےبہانے سےدوکھے سےبلا کراغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ایس ایچ او غوثپور رانوخان مھراور اس کی ٹیم کا محمد شاھ لاڑو کے قریب مسمات مزید پڑھیں

داخلہ فیس جمع کرانے میں ناکامی، طالب علم کی خودکشی

کراچی(ایچ آر این ڈبلی) مہنگائی اور بے روزگاری سے مستقبل تاریک ہونے لگا، یونیورسٹی کی داخلہ فیس نہ ہونے پر ہونہار طالبعلم نے موت کو گلے لگالیا، انٹر میں اے گریڈ سے پاس ہونیوالا حماد والد سے یونیورسٹی کی داخلہ مزید پڑھیں