بدبودارپانی کی سپلائی،شہری بیماری میں مبتلا ہوگئے

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)واسا کی نااہلی کے سبب شہری بدبودار پانی پینے سے پیٹ سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے لیاقت کالونی،سرفراز کالونی، قائدآباد،الیاس آباد،پھلیلی،پریٹ آباد،رحمان ٹائون،مسان روڈ،کالی موری،گاڑی کھاتہ،آفندی ٹائون سمیت لطیف آباد اور قاسم آباد میں واسا کی جانب مزید پڑھیں

خیرپورپولیس ہیڈکوارٹرمیں قیدی پارٹی کے آفیسرزاورجوانوں کی رول کال

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی خیرور جناب امیر سعود مگسی صاحب کے ھدایت پر پولیس ھیڈکوارٹر میں QRF اور UTP قیدی پارٹی ٹیم کی ڈیوٹی کرنے والے افسرس اور جوانوں کی رول کال ضروری احکامات جاری-ایس ایس پی خیرپور جناب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے،شاہ عبدالحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اہلسنّت پاکستان کرا چی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔کورونا اورلاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت مشکلات مزید پڑھیں

13سال کی طالبہ میمونہ کو3ماہ سےجنسی زیادتی کا نشانہ

شجاع آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نیوہاؤسنگ کالونی کے مدرسے میں قاری عبداللہ 13 سال کی طالبہ میمونہ کو 3ماہ سے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ بچی کے والد اعجاز اور والدہ نوشین کے مطابق بچی ذہنی طور پر کمزور ہے اور مزید پڑھیں

ناظم آباد،خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد کےعلاقےناظم آباد میں خاتون کےہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رومیسا نامی خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی، نومولود میں تینوں لڑکے شامل مزید پڑھیں

مفتی محمد اختررضاخان قادری زہد وتقویٰ کی چلتی پھرتی تصویرتھے،کانفرنس

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی کے پڑپوتے، بھارت کے عظیم عالم دین، شیخ الاسلام و المسلمین حضرت مفتی محمد مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن،کررونا وائرس کی وجہ سےبڑے بحران کا شکار ہے

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو) نومنتخب چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ میاں نعیم جاوید نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی سول ایوی ایشن کی صنعت کرروونا وائرس کی وجہ سے ایک بڑے بحران کا شکار ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کی انتطامیہ مزید پڑھیں

میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے صوبائی محتسب پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان صوبائی محتسب پنجاب بن گئے، گورنر ہاؤس میں ہونیوالی تقریب حلف برداری میں گورنرپنجاب چودھری محمد سرورنےاُن سےحلف لیا۔تفصیلات کے مطابق میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کی حیثیت سے مزید پڑھیں

گارڈن ویسٹ،چھت سے کود کرخاتون نے خودکشی کرلی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گارڈن ویسٹ کے قریب چھت سے کود کر(خودکشی) ایک خاتون ہلاک ہوگئی-ہلاک ہونے والی خاتون کوچھیپا ایمبولینس کےذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت سلمٰہ زوجہ ذوالفقارعمر35سال بتائی جاتی ہے-

غلہ منڈی،الیکشن کے حوالے سے کانفرنس،آڑھتیوں کی کثیرتعداد جمع

عارفوالہ(ایچ آراین ڈبلیو)انجمن آرھتیاں غلہ منڈی کے سالانہ الیکشن پہلے آپس کی کچھ غلطی فہمی کی بدولت اور رہتی کثر کرونا کی وجہ تاخیر کا شکار ہونے سے بد اعتمادی کی فضا میں اضافہ کا سبب بنے انجمن آڑھتیان کی مزید پڑھیں