اسلام آباد، ویمن پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا سنگ رکھ دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد میں ویمن پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ خان نے آئی سی سی پی او اکبر ناصر خاں کے ہمراہ نئی عمارت کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

عبدالستّار ایدھی 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) 08 جولائی 2016 عبدالستّار ایدھی 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آج ان کی ساتویں برسی پر لگا جیسے قوم اپنے اس عظیم محسن کو بھلا چکی۔ ایدھی صاحب ان چند لوگوں میں سے تھے مزید پڑھیں

اشرافیہ طبقے کو پاکستان کی معیشت کے 17.4 بلین ڈالر سالانہ فوائد کے لیے دیے جاتے ہیں

‏پاکستان میں یو این کی رپورٹ کے مطابق elite کلاس کو پاکستان اکانومی کا سالانہ 17.4 ارب ڈالر سہولیات مراعات کیلئے دیا جاتا ہے جو عیاشیوں میں اڑا دیا جاتا ہے۔ یہاں پاکستان IMF سے 1 ارب ڈالر کی قسط مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین کافی، جو اس پرندے کی بیٹ میں موجود بیجوں سے بنتی ہے

برازیل(ایچ آراین ڈبلیو)دنیا کی سب سے مہنگی کافی درحقیقت ایک پرندے کے فضلے میں موجود کافی کے بیجوں سے کشید کی جاتی ہے، اسے جیکو کافی کہا جاتا ہے جس کی ایک کلوگرام مقدار کی قیمت 1700 ڈالر تک ہوسکتی مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے-محکموں کے ترقیاتی منصوبوں ، کام کی نوعیت اور ذمہ داریوں ، روزانہ کےنمٹائےجانےوالےامور،رولزریگیولیشن،نوٹیفکیشن،سرکلر،ہدایات اورقانونی معاملات پرفیصلوں سےآگاہ کیا جائے-سات روز میں مطلوبہ معلومات اپنےمحکمہ کی ویب سائٹ پررکھی جائے-چیف مزید پڑھیں

ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے،امریکی مصنف

ایچ آراین ڈبلیو)امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے، اسکی وہ تین وجوہات بتاتا ہے۔ پہلی وجہ۔۔۔پاکستان کا نیوکلیئر و میزائل پروگرام اتنا بڑا اور ایکسٹینسو ہے مزید پڑھیں

مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 5 سال میں مکمل ہوگیا،قیمت 2لاکھ 25ہزارڈالر

پیرس(ایچ آراین ڈبلیو)ایک فنکار نے نایاب ڈیزائن والی گاڑی کا ہوبہو ماڈل بنایا ہے لیکن وہ ماڈل لکڑی کا ہے جسے بنانے میں پانچ سال تک کی شبانہ روز محنت صرف ہوئی ہے۔ اب یہ ماڈل دولاکھ 25 ہزار ڈالر مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی اپنوں سے جدائی،بیس سال بعد ملاقات ہوگئی

امریکا(ایچ آراین ڈبلیو)مظلومانہ قید تین بچوں کی ماں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی اپنوں سے جدائی کے بیس سال بعد اکتیس مئی کو ملاقات کا موقع دے دیا گیا۔ دنیا کی اس انوکھی ملاقات کااحوال یہ کہ جیل کے ایک چھوٹے سے مزید پڑھیں

سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے!جی ہاں، سندھ حکومت کی طرف سے سندھ میں رہنے والا ہروہ شخص جس کے شناختی کارڈ پرسندھ کا پتہ لکھا ہو، پھر چاہےمستقل پتہ ہو مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے پولیس بے یارومددگاردن رات ڈیوٹی انجام دینے میں مصروف

(ایچ آراین ڈبلیو)یہ اوپرجوتصویریں نظرآرہی ہیں یہ نہ مزدوروں کا کوئی عارضی پڑاؤ ہے اور نہ ہی مال مویشی چرانے کے لئیے یہاں خانہ بدوشوں نے اپنی جھونپڑیاں لگائی ہیں-بلکہ یہ کوسٹل ہائی وے پولیس ڈسٹرک لسبیلہ کی مستقل چیک مزید پڑھیں