امتحانی مراکز میں نقل اور پیپر آؤٹ ہونے پروزیراعلی انتظامیہ پر برس پڑے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ سمیت کراچی بھر میں نقل اور پیپرز کے آؤٹ ہونے ہر وزیراعلی سندھ نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے – اس سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

بکریاں‌ چروانے والا سی ایس ایس پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر بن گیا

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو) ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﺮﻭﺍﮨﺎ ﺍﺏ ﺿﻠﻊ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺣﻞ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ، ﺯﺍﮨﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ۔ اپنے ایک بیان میں زاہد حسین نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

عمران خان روز الزام لگانے سپریم کورٹ پہنچ جاتے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے کیلئے چھوٹی چھوٹی جلسیاں کررہے ہیں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان روز الزام لگانے سپریم مزید پڑھیں

پشاوردھماکہ،سی ٹی ڈی کے تین اہلکار شدیدزخمی ہوگئے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) پشاور میں چمکنی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ خٹکوپل کے قریب سی ٹی ڈی کی گاڑی کے گزرتے ہی اچانک زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں