چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مودی سرکار چانکیہ کے اکھنڈ بھارت کی راہ پر گامزن ہے اور اپنی عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا۔ مودی سرکار نے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنساتے ہوئے مظلومیت کا ڈھونگ مزید پڑھیں

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

مکہ معظمہ (ایچ آراین ڈبلیو) رمضان کے آخری عشرے کے لیے حرمین شریفین کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان کے آخری عشرے مزید پڑھیں

عرب امارات، رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔ اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی سکھوں کیخلاف آپریشن سے خوف و ہراس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی اور وارث پنجاب دے کے سربراہ سردارامرت پال سنگھ اور انکے ساتھیوں کیخلاف جاری آپریشن کے باعث خوف اور دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ بھارتی پنجاب کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، حجاز مقدس میں پہلا روزہ بروز جمعرات 23 مارچ کو جبکہ نماز تراویح کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین امن مذاکرات میں 4 ممالک کی شرکت مسترد کردی

ماسکو (ایچ آراین ڈبلیو) روسی وزارت خارجہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئئے حتمی امن مذاکرات میں وکرین کے اہم مغربی شراکت داروں کی شمولیت کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت نے نجی نیوز چینل کو دیے گئے بیان میں بتایا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اہل خانہ نے بیرون ملک سے ملنے والے 100 سے زائد قیمتی تحائف ہڑپ لیے

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کے 100 سے زائد غیر ملکی تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر خود رکھ لیے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

افغانستان میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا لیکن کلاسیں ویران ہیں

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان میں تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اسکول کھل گئے لیکن طلبا کی غیر حاضری کے باعث تدریس کا عمل شروع نہ ہوسکا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں نئی مزید پڑھیں

طالبان حکام سرکاری ملازمتوں سے اپنے بیٹوں کو برطرف کریں؛ امیرِ ہبتہ اللہ

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے حکم دیا ہے کہ طالبان حکام اپنے بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں کو فوری طور پر سرکاری نوکریوں سے فارغ کرکے ان کی جگہ عام شہریوں کو بھرتی کریں۔ عالمی مزید پڑھیں

دنیا کی خوش باش قوم کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) دنیا بھر کے سب سے خوش باش اور مطمئن قوموں کی فہرست میں فن لینڈ مسلسل چھٹے سال بھی اوّل نمبر پر ہے جب کہ پاکستانیوں نے خوش اور مطمئن رہنے میں بھارتیوں کو مات دیدی۔ مزید پڑھیں