فیکٹری ورکرزسمیت تمام ملازمین کوبراہ راست مملکت آنےکی اجازت مل گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ پاسپورٹ(جوازات) کی جانب سےمقامی وغیرملکیوں کےسوالات کےجواب دیے جارہے ہیں،زیادہ ترلوگ براہ راست پروازوں سے متعلق استفسار کرتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) کےٹوئٹر ر ایک تارک وطن مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے گھریلوورکرزکے ہروب کے حوالے سے اہم وضاحت پیش کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے گھریلو ورکرز کے ہروب کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے سوال کیا کہ گھریلو کارکن کا مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ،20افرادجاں بحق

قندھار(بولونیوز)افغانستان کے شہر قندھار میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کا شہر قندھار ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، جمعے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی سفری پابندی، غیرملکی کیلئے نئی مشکلات

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں مقیم غیرملکی سفری پابندی کے پیش نظر خروج ونہائی ویزے پر سفر نہیں کرسکا جس کے باعث وہ مشکلات کا شکار ہوچکا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلاء پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان سے امریکی انخلاء پر تنقید کرنے والے امریکی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔امریکی مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر نے جنرل مارک ملی سمیت دیگر عسکری قیادت کو تنقید مزید پڑھیں

بھارت میں موسلا دھاربارش،4منزلہ عمارت گرگئی

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں موسلادھار بارشوں کے باعث کمزور پڑ جانے والی 4 منزلہ عمارت کو گرا دیا گیا جبکہ دیگر بلڈنگز کے لیے بھی وارننگ جاری ہوچکی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم کی خلائی دوڑمیں شامل ارب پتیوں پرسخت تنقید

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی شہزادہ ولیم نے خلائی دوڑ میں شامل ارب پتیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سب سے پہلے زمین کے مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

ٹرین کو چلانے کیلئے اب ڈائیور کی ضرورت نہیں، خودکار ٹرین متعارف

برلن (ایچ آراین ڈبلیو)جرمن ریل کمپنی ڈوئچے بان اور صنعتی گروپ سیمنز نے مشترکا طور پر ہیمبرگ میں دنیا کی پہلی خودکار ٹرین رونمائی کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی ریل کمپنی ڈوئچے نے سیمنز کے مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلئے محمد بن سلمان کا اہم اعلان

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے تیل پر منحصر اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کوشش کے تحت نئی قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، ریاض نے اس کے تحت سالانہ 100ارب ڈالر سے زیادہ کی غیر ملکی مزید پڑھیں

سانپ کے ذریعے بیوی کا قتل،شوہرکودومرتبہ عمرقیدکی سزا

کیرالہ:(ایچ اراین ڈبلیو)بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کولام کی جوڈیشل کورٹ نے کوبرا سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر سورج کمار کو دو مرتبہ عمر قید، 10 سال اور 7 سال کی مزید پڑھیں