دہلی : جامعہ ملیہ پر پھر فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺷﮩﺮﯾﺖ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﻣﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﻧﻤﺒﺮ 5 ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺑﺎﻍ ﮐﮯﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺧﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ مزید پڑھیں

عالمی استعماری قوتیں مل کر فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنا چاہتی ہیں، مفتی اعظم فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی مزید پڑھیں

کرونا وائرس،چین سے باہر بھی ایک ہلاکت، مجموعی تعداد 304 ہو گئی

بیجنگ (ایچ آر این ڈبلیو) دنیا بھر میں‌کرونا وائرس کا خوف و دہشت برقرار ہے.. چین میں‌وائرس سے ہلاکتیں‌ 304 تک پہنچ گئی، 15 ہزار سے زائد افراد متاثرہ ہیں۔ چین کے بعد فلپائن کے حکام نے خطرناک وائرس سے مزید پڑھیں

پاکستان آنے والے تمام مسافروں کوہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے پیش نظرپاکستان آنے والے تمام مسافروں کوہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس سمیت دیگرامراض کے پھیلاؤ کے تدراک کے لیے ملک بھرکے ایئرپورٹس پرپیشگی مزید پڑھیں

وفاقی زیر زبیدہ جلال کی وزیراعلی بلوچستان سے اہم ملاقات

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے ملاقات کی. اس موقع پر بلوچستان کی ترقی، پسنی میں وزارت دفاعی پیداوار کے تحت شپ یارڈ کی تعمیر کے منصوبے اور مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیے تاریخی دن، آج یورپی یونین سے باہر نکل جائے گا

لندن (ایچ آر این ڈبلیو)‌ برطانیہ کا یورپی یونین سے باقاعدہ انخلا آج ہوجائے گا، جس کی منظوری یورپی پارلیمنٹ نے بھی دے دی ہے۔ کو اتحاد سے علیحدگی کے لیے جمعرات کے روز منظوری دی گئی۔ خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں‌بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری شہید

سرینگر (ایچ آر این ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر ميں بھارتی فورسز نے ضلع جموں ميں فائرنگ کرکے تين کشميريوں کو شہيد کر ديا۔ کشمير ميڈيا سروس کے مطابق مسلط اہلکاروں نے ٹرک پر فائرنگ کرکے 3 کشميريوں کو شہيد کر ديا مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے والے فلسطینیوں پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آر این ڈبلیو)‌ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔ مشرق وسطیٰ کی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجدِ اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے مزید پڑھیں

بیٹی کی سالگرہ کے بہانے 23 بچوں کو یرغمال بنانے والا پولیس فائرنگ سے ہلاک

اتر پردیش:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں بیٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلیے آنے والے 23 بچوں اور خواتین کو یرغمال بنانے والے شخص کو پولیس نے فائرنگ کر کے مار دیا اور بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی، آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ایک درخواست میں اپنا جواب داخل کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں