برطانیہ؛ بھارتی ڈاکٹر پر خواتین مریضوں کے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد

لندن: (ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین مریضوں کے خلاف جنسی استحصال کی 25 شقوں کے مرتکب پائے جانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ مزید پڑھیں

تیز رفتار بے قابو ٹریلر کے پولیس گاڑی پر گرنے کی ویڈیو وائرل

اسکاٹ لینڈ:(ایچ آراین ڈبلیو) ایک تیز رفتار ٹریلر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر ساتھ گزرنے والی پولیس کی کار پر گر گیا، اس لمحے کو پولیس کار میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ جاپانی وزیراعظم کا 3 روزہ دورہ بھارت کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

جاپان میں 50 ہزار کارڈ سے کرسمس ٹری بنادیا گیا

ٹوکیو: (ایچ آراین ڈبلیو)جاپانی شہر کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایک نیا اعزاز دیا گیا ہے جس میں مقامی بچوں نے اپنے ہاتھ سے لکھے گئے کرسمس کارڈ سے ایک خوبصورت درخت بنایا ہے جو اب مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح

لندن: (ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدواروں کی کامیابی کے بھی روشن امکانات ہیں جن مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی محض مفروضہ ہے، آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں بیان

دی ہیگ: (ایچ آراین ڈبلیو) نوبیل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی نے حیران کن طور پر عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی سربراہ کی حیثیت سے اپنے ملک میں ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا دفاع کیا۔ ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ

ریاض: (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں نے میزائل داغے جس سے اسپتال کی بیرونی دیوار متاثر ہوگئی اور شیشے ٹوٹ گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سعودی عرب کے صوبے جازان کے مزید پڑھیں

کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک

اوٹاوا: (ایچ آراین ڈبلیو) کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ کینیڈا کے سیاحتی جزیرے پر ایک مسافر بردار طیارہ مزید پڑھیں

امریکا کی ایران کی تین بڑی ٹرانسپورٹیشن کمپنیوں پر نئی پابندیاں

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکا نے ایران پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کی تین بڑی ٹرانسپورٹیشن کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں. پابندیوں کی زد میں ایران کی مزید پڑھیں

افغانستان کے بگرام ائربیس پر خود کش کار بم حملے

کابل (ایچ آر این ڈبلیو)‌ افغان صوبے پروان کے بگرام ائربیس پر بارود سے بھری دو گاڑیوں کے ذریعے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے می ایک شخص ہلاک اور باسٹھ زخمی ہوگئے۔۔صوبہ پروان کی گورنر کے مطابق حملہ بگرام مزید پڑھیں